PTI Youth Pakistan _Official
social media
پریس ریلیز
مورخہ 10 فروری بروز منگل
وومن ونگ
اڈیالہ جیل کے باہر اظہار یکجہتی کے لیے آمد
پریذیڈنٹ وومن ونگ پاکستان کنول شوذب صاحبہ کی ہدایت پر جنرل خواتین کی بڑی تعداد
کی اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آمد
وومن ونگ کی بڑی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہے جس میں مرکزی جنرل سیکرٹری وومن ونگ پاکستان روبینہ شاہین بھی ٹیم کے ہمراہ موجود ہیں
وومن ونگ کی خواتین ہر بار کی طرح اس بار بھی فرنٹ فٹ پر موجود ہیں اور عمران خان کے حق میں نعرے بازی کر رہی ہیں اور ایک ہی مطالبہ ہے خان کی فیملی کی ملاقات ان سے کروائی جائے تب تک ہم اڈیالہ جیل کے باہر رہیں گی
22/02/2025
Ramadan Kareem advance 2025
20/06/2024
sb Bilkul Original hongay whatsapp pr rabta Karain 03057181654
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad

23/09/2025