Pakistan army lovers group

Pakistan army lovers group

Share

افواجِ پاکستان کے شہیدوں کو سلام....

Photos from Pakistan army lovers group's post 27/02/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.

سپاہی منصور خان شہید
پاک افغان جنگ میں پہلا شہید باجوڑ اتمان خیل سے
انتہائی افسوس کی ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سپاہی منصور خان پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز Fc میں اپنا ڈیوٹی دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا.
🤲 تمام احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ 💐

15/02/2026

🚨 دعاؤں کی اپیل ‼️
برائے مہربانی کیپٹن کمال دین بگٹی (145 ایل/سی) کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔
وہ ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں اور ان کے سینے میں متعدد شیل کے ٹکڑے لگے ہیں۔
اللہ تعالیٰ میرے اس بہادر کو جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے🤲.

05/02/2026

ایف سی بلوچستان

‏عصمت اللہ بلوچ
تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا کا بیٹا عصمت اللہ بلوچ بلوچستان میں دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ میں جام شہادت نوش کر گیا

05/02/2026

‏ کیپٹن عباس شینواری شہید

01/02/2026

ان شہداء کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
ان کی بدولت آج سیکڑوں دہشتگرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے

30/01/2026

مردوں کے ذہن میں جنگیں ہوا کرتی ہیں عورتیں نہیں۔

مرد مجاہد ایس ایس جی کمانڈوز کا جوان ، میرا شیر

Photos from Pakistan army lovers group's post 19/01/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢💔😢
کیپٹن ڈاکٹر طلحہ بٹ، جو ایس ایس جی (سپیشل سروسز گروپ) کے ڈاکٹر بھی تھے، دوران ڈیوٹی ایک ٹریفک حادثے میں شہید ہو گئے۔
شہید کا تعلق پنجاب کے ضلع گجرات، تحصیل کوٹلہ ارب علی خان سے تھا۔
اللّٰہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲۔

Photos from Pakistan army lovers group's post 18/01/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😭
شہید رانا محمد قاسم فوجی
اللّٰہ پاک والدین کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻

15/01/2026

😭😭😭😢😢😢

11/01/2026

❣️فخر پاکستان
لیفٹیننٹ میر بالاچ بگٹی شہید

لیفٹیننٹ میر بالاچ بگٹی شہید، جنہوں نے 22 مئی 2020 کو ایک المناک طیارہ حادثے میں جامِ شہادت نوش کیا۔ وہ عید کی خوشیاں سمیٹنے، چھٹی پر کراچی جا رہے تھے کہ تقدیر نے راستے ہی میں انہیں وطن کے شہیدوں کی صف میں شامل کر لیا۔ ماں کی منتظر آنکھیں، گھر کی دہلیز اور عید کی مسکراہٹیں ہمیشہ کے لیے ادھوری رہ گئیں۔ ان کا خواب عید کی خوشی تھا، مگر نصیب میں شہادت کی عظمت لکھی تھی۔ قوم آج بھی اس جوان کی جدائی پر اشکبار ہے۔ 💔🇵🇰

اللّٰہ تعالیٰ لیفٹیننٹ بالاچ بگٹی سمیت تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
!!!🇵🇰

05/01/2026

🇵🇰
تمہارے لہو کے صدقے
یہ بہار باقی ہے

تمہارے لہو کے صدقے
یہ گلزار باقی ہے

05/01/2026

😢😭😭

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Islamabad
00000