*پنجاب کی تمام نہروں میں پانی 3 سے 7 فروری کے درمیان بحال ہوجائے گا۔۔۔زرائع*
عوام راج آفیشل
� عوام کی آواز | عوام کی طاقت | عوام کی حکمرانی
� حق، انصاف اور سچ کی جدوجہد
� بانی: اقرار الحسن
*آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ*
*راؤ عبدالکریم کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت*
Have you ever wondered how Imran Khan is spending a moment in a room with bars in the snowy cold? Youtube!!
You may be making dollars with your family in their warm homes in Europe and America. But here is some sense of how one day is going on Imran Khan and the people? Have mercy on God and the people.
To become part of the Maolam Raj movement, log on to the Maolam Raj website or inbox your name, number and city to us.
Iqrarul Hassan about for Imran Khan PTI
پاکپتن کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر، بحالی اور بہتری کے اہم منصوبے شامل کیے گئے ہیں۔ ان منصوبوں سے عوام کو محفوظ، معیاری اور بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی۔
📍 اہم منصوبے:
✔️ ساہیوال روڈ سے 37/SP تک سڑک کی تعمیر
✔️ موچی پور برج سے شابیر چوک اور بہرام پور و جانزگاہ لنک روڈ
✔️ پرانا تھانہ تا جھنب میراں شاہ روڈ
✔️ پکا سادھار تا میراں شاہ
✔️ کوٹ بخشا روڈ تا 7/KB
✔️ ساہیوال روڈ تا 20/SP
✔️ اسحاق نگر تا چاہ کمالے والا
✔️ آبادی پرانا تھانہ کی سڑک
✔️ ملک پور – جگا بلوچ روڈ
🛣️ کل کئی کلومیٹر سڑکیں کارپٹ کی جائیں گی
🏗️ دیہی و شہری علاقوں میں رابطہ سڑکوں کی حالت مزید بہتر ہوگی 🌟🚧🔥💪
ہمارے پیسوں سے عمرہ کرو گے
27/01/2026
غیر استعمال شدہ سمز کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ نئی پالیسی کے مطابق، 180 دن تک کسی قسم کی سرگرمی نہ ہونے کی صورت میں سمز کو بند کردیا جائے گا۔ اتھارٹی کے مطابق، مقررہ مدت کے بعد غیر فعال سمز کو نئے صارفین کے لئے دستیاب کردیا جائے گا۔ 🌟💻📱👍💸
مشہور اینکر اقرار الحسن کی دوسری اہلیہ فرح اقرار نے حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ
جب بھی وہ یوٹیوب یا ٹی وی پر سرچ کرتی ہیں تو ان کی ذاتی زندگی سے متعلق بے بنیاد افواہیں سامنے آتی ہیں۔
فرح اقرار کا کہنا تھا کہ
"ہماری علیحدگی کے حوالے سے بے شمار وی لاگز بنائے جا چکے ہیں، جن کی سرخیاں اتنی نامناسب ہوتی ہیں کہ میں انہیں دہرانا بھی نہیں چاہتی۔"
انہوں نے مزید کہا کہ
اگر ویوز چاہیے ہوں تو بہتر اور مہذب الفاظ استعمال کیے جائیں، کیونکہ یہ مسئلہ صرف ہمارے ساتھ نہیں بلکہ بہت سے لوگوں کے ساتھ ہو چکا ہے۔
فرح اقرار نے واضح کیا کہ
"ہمارے درمیان ایک خوبصورت رشتہ ہے، اور ہر رشتے میں دوستی بہت ضروری ہوتی ہے۔ میاں بیوی کے رشتے میں سب سے پہلے احترام، پھر دوستی اور اس کے بعد محبت ہونی چاہیے۔"
🔹 افواہوں سے پرے، حقیقت اور احترام کی بات
🔹 ذاتی زندگی کو مواد نہ بنایا جائے
25/01/2026
Journalist Iqrar ul Hassan has officially entered the political arena, launching his new party, Awaam Raj Party. The move marks a significant shift from media to politics, as Hassan aims to engage with the public directly and shape Pakistan’s future through his political vision and leadership.
22/01/2026
Voting know
اقرار الحسن پاکستان کے ایک نامور صحافی، اینکر پرسن اور عوامی مسائل کی مضبوط آواز ہیں۔ وہ کئی سالوں سے کرپشن کے خلاف، مظلوم کے حق میں اور سچ کی حمایت میں بے خوف جدوجہد کر رہے ہیں۔ ان کا مشن ایک ایسا پاکستان بنانا ہے جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو اور اقتدار واقعی عوام کے ہاتھ میں ہو۔ اقرار الحسن وہ نام ہے جو ظلم کے سامنے نہیں جھکتا، جو سچ بولنے سے کبھی نہیں ڈرتا، اور جو ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔ وہ صرف ایک صحافی نہیں، وہ عوام کی آواز ہیں، وہ حق کی جنگ ہیں، وہ امید کی کرن ہیں۔
🇵🇰 یہ ملک کسی چند طاقتور لوگوں کی جاگیر نہیں!
یہ ملک کروڑوں مظلوم عوام کا ہے ✊
💔 سالوں سے ہمیں لوٹا گیا،
😔 ہماری آواز دبائی گئی،
🔥 ہمارے خواب روندے گئے…
مگر اب مزید نہیں!
⏳ اب وقت آ گیا ہے کہ عوام خود کھڑے ہوں،
🤝 اپنا حق خود لیں،
⚖️ اور اس نظام کو بدل دیں جو صرف چند خاندانوں کو فائدہ دیتا ہے۔
✨ عوام راج پارٹی ایک امید ہے،
🕯️ اندھیروں میں جلتا چراغ ہے،
📢 اور خاموش اکثریت کی طاقتور آواز ہے۔
🎤 جس شخص نے ہمیشہ سچ کا ساتھ دیا،
🛑 ظلم کے خلاف کھڑا رہا،
💚 عوام کے حق کی بات کی —
وہی ہے اس تحریک کا بانی: اقرار الحسن
🚩 آئیں! ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر
🏗️ ایک نیا پاکستان بنائیں،
⚖️ جہاں انصاف ہو،
🤲 عزت ہو،
👑 اور عوام کی حکمرانی ہو۔
🔥 عوام راج — اب اقتدار عوام کا ہوگا!
✊🇵🇰
#انصاف
#حق
#سچ
#پاکستان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
44000
