17/03/2026
یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کیلئے معاوضہ پیکیج کی ادائیگی کا سلسلہ شروع
یوٹیلیٹی سٹورز کے ملازمین کیلئے معاوضہ پیکیج کی ادائیگی کا سلسلہ شروع
سٹی 42: یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کیلئے معاوضہ پیکیج کی ادائیگی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے 4459 ملازمین کو
15/02/2026
یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی ملازمت سے فارغ ملازمین کے لئے بڑی خبر
25/12/2025
“With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.”
Qaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
"دنیا میں ایسا کوئی مقصد نہیں جو آپ ایمان، نظم و ضبط اور فرض کی بے لوث لگن سے حاصل نہ کر سکیں۔"
قائد اعظم محمد علی جناح
31/10/2025
........ JUMA MUBARAK ........
01/10/2025
Keep Moving forward together
29/09/2025
Start the week off with a positive attitude and watch your dreams become a reality.
10/09/2025
بچھڑے تو قربتوں کی دعا بھی نہ کر سکے
اب کے تجھے سپردِ خدا بھی نہ کر سکے
تقسیم ہو کے رہ گئے صد کرچیوں میں ہم
نامِ وفا کا قرض ادا بھی نہ کر سکے
نازک مزاج لوگ تھے ہم جیسے آئینہ
ٹوٹے کچھ اس طرح کہ صدا بھی نہ کر سکے
خو ش بھی نہ رکھ سکے تجھے ہم اپنی چاہ میں
اچھی طرح سے تجھ کو خفا بھی نہ کر سکے
ایسا سلوک کر کہ تماشائی ہنس پڑیں
کوئی گلہ گذار، گلہ بھی نہ کر سکے
ہم منتظر رہے، کوئی مشقِ ستم تو ہو
تم مصلحت شناس، جفا بھی نہ کر سکے۔