20/08/2026
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل جہانیہ ڈاکٹر محمد سلیم اختر بھٹی صاحب نے گورنمنٹ مڈل سکول چک نمبر 139/10R میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا اغاز کیا ۔ان کے ساتھ ادارہ کے ہیڈ ماسٹر محمد عبداللہ صاحب اور سکول ٹیچر عبید الرحمن صاحب نے بھی شجرکاری مہم میں حصہ لیا ۔