JI Youth khyber

Call Directions Contact the organization

JI Youth khyber قران اور سنت کی دعوت لے کر اٹھو پوری دنیا پر چھا جاءو
ام?

03/10/2026

پیٹرولیم لیوی بھتہ کے خلاف بونیر جلسہ عام

02/10/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم سے تحریک انصاف کے وفد کی اسلام آباد میں ملاقات۔ پی ٹی آئی وفد میں بیرسٹر گوہر، سابق سپیکر اسد قیصر اور اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس اور مصطفی نواز کھو کھر شامل تھے۔ جبکہ اس موقع پر نائب امراء جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم سمیت جماعت اسلامی کی دیگر قیادت بھی موجود تھی۔ تحریک انصاف کی جانب سے اے پی سی میں شرکت کی دعوت اور سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

"جین زی تمھیں چیلنج ھے میرا " ڈھونڈو ایسے لیڈر ۔۔۔ ڈھونڈو ایسی جماعت ۔۔۔ پاکستان میں یاں پوری دنیا میں ۔۔۔ جو اقتدار میں...
02/10/2026

"جین زی تمھیں چیلنج ھے میرا "
ڈھونڈو ایسے لیڈر ۔۔۔ ڈھونڈو ایسی جماعت ۔۔۔ پاکستان میں یاں پوری دنیا میں ۔۔۔ جو اقتدار میں نہ ھوتے ھوئے بھی جین زی کو مفت آئ ٹی کے کورسز کرواتی ھو اور وہ بھی اتنی بڑی تعداد۔۔۔
ڈھونڈو ۔۔۔۔ ڈھونڈو ۔۔۔ اگر ان کے علاؤہ کوئ دوسرا نہ ملے تو ان ھی کا ساتھ دو۔۔۔
میرا چیلنج ھے تمھیں ان کے علاؤہ کوئ اور نہی ملے گا۔۔۔۔
تم چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کرو یاں Google Gemini کا ، یاں پھر Google سروسز یاں پھر Cloud... Perplexity...Grok...Deep Seek یاں پھر کسی سرچ انجن پر جا کر ڈھونڈو۔۔۔
انشاء اللہ حافظ نعیم اور الخدمت جماعت اسلامی ھی نظر آئیں گے۔۔۔۔
✍️ سہیل حنیف آرائیں

02/10/2026

اج بونیر عظیم الشا ن جلسہ عام

02/10/2026

LIVE: Hafiz Naeem Ur Rehman Holds Press Conference with PTI Leaders | Islamabad

اپوزیشن جماعتوں کا وفد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کے لیے پہنچ گیا۔وفد میں علامہ راجہ ناصر عباس، بیرسٹر...
02/10/2026

اپوزیشن جماعتوں کا وفد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کے لیے پہنچ گیا۔

وفد میں علامہ راجہ ناصر عباس، بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجہ، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، مصطفیٰ نواز کھوکھر عامر ڈوگر ، علیم عادل شیخ اور اخونزادہ حسین یوسفزئی شامل ہیں۔

ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، اپوزیشن جماعتوں کے باہمی رابطوں اور آئندہ کی سیاسی حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

لیوی بھتہ نامنظور احتجاجی تحریک کا نیا مرحلہ شروع امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان اگلے دس دنوں میں درج ذیل ش...
02/10/2026

لیوی بھتہ نامنظور
احتجاجی تحریک کا نیا مرحلہ شروع
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان اگلے دس دنوں میں درج ذیل شہروں میں بڑے جلسوں کی صورت عوام سے خطاب کریں گے۔

30/09/2026

Address

Jamrud Fort

Telephone

+923339161712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI Youth khyber:

Shortcuts

Share