06/12/2024
اھلا و سہلا مرحباء۔۔۔
خانوادہ سخی سلطان باھو رح صاحب زادہ شہزاد سلطان آئ جی پنجاب پولیس ہمراہ رائے محمد یونس قیصر ڈیرہ رائے محمد امین بھٹی گلاب والا تھل تشریف لائے، جناب کی تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
منجانب:- رائے محمد امین بھٹی سابقہ ناظم یونین اچ گل امام تحصیل اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ۔۔
14/09/2024
Big shout out to my newest top fans! 💎 Ishaq Khan
Drop a comment to welcome them to our community,
31/07/2024
راۓ محمد امین بھٹی سابقہ چیرمین یونین کونسل اوچگل امام
ہمراہ راے اللہ وسایا بھٹی
30/07/2024
تھل کا شہزادہ🔥
#سابقہ-ناظم-و-چیئرمین-
#رائے-محمد-امین-بھٹی
30/07/2024
ڈیرہ حسوبلیل
نواب بابر علی خان سیال سابقہ چیرمین ضلع جھنگ
کی
راے یونس قیصر بھٹی (سابقہ چیرمین ضلع کونسل جھنگ )
راے توقیر عباس قیصر بھٹی (سابقہ چیرمین یونین کونسل) حسوبلیل سے ملاقات
14/07/2024
رات گئے راہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر صاحبزادہ محمد امیر سلطان ایم این اے ،این اے ، 110 جھنگ کو رات گئے لاہور ان کے گھر سے چھاپہ کے دوران اغوا کر لیا گیا گھر کے ملازمین کے ساتھ بدتمیزی بھی کی گئی جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں ۔
حکومت وقت ہوش کے ناخن لو
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے ۔
شرم کرو حیا کرو امیر سلطان کو رہا کرو ۔
جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں ۔
رہا کرو رہا کرو امیر سلطان کو رہا کرو ۔
منجانب رائے محمد امین بھٹی چیئرمین یوسی اوچگل امام تھل۔۔۔
Sahibzada Ameer Sultan
29/06/2024
تمام دوست احباب ،عزیز واقارب ،ہماری خوشیوں میں شریک ہونے کا بہت شکریہ
29/06/2024
شادی ۔۔راے محمد اسلام بھٹی