07/10/2026
یہ پورا منصوبہ میرٹ اور شفافیت پر مبنی ہے، کسی سفارش کی ضرورت نہیں۔ ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا منصوبہ ہے، جسے سابق حکومت سے جوڑنا حقائق کے منافی ہے۔ اگر یہ واقعی پچھلی حکومت کا پروگرام تھا تو 13 سال سے خیبرپختونخوا میں اس پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ آج ایوارڈ ملنے کے بعد کریڈٹ لینے کی کوشش افسوسناک ہے۔