Jhang D Awaz

Contact the organization

Jhang D Awaz "Jhang Di Awaz Ofiicial Backup Page’’
Stay connected with Jhang D Awaz for the latest news, updates, and stories from Jhang & beyond.

Your trusted source for fast & accurate news."

16/09/2026

شورکوٹ حاجن رضیہ خواجہ سرا کا زندگی میں دیا گیا ویڈیو بیان سامنے آگیا جس میں وہ اقرار کر رہی کہ اپنا مکان مسجد کو دے دیا

13/09/2026

جھنگ چیمبر الیکشن اپڈیٹ
فرینڈز گروپ کے مدمقابل تمام امیدوارن کے کاغذات مسترد کر دیئے گے مطلب الیکشن میں فرینڈز گروپ اپنی ہار نظر آگئی

07/09/2026

بریکنگ نیوز 🚨
جھنگ چیمبر آف کامرس کے الیکشن میں مخالف گروپ کی طرف سے کاغذات نامزدگی کا وقت ختم ہونے کے بعد اپنے امیدوارن کیلئے جعلی رسیدیں بناتے ہوئے پکڑے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

04/09/2026

🚨 فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال میں لفٹ میں عملہ پھنس گیا

الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں مریض کو ICU میں چھوڑنے کے بعد ہسپتال کا عملہ لفٹ میں پھنس گیا۔ لفٹ اچانک خراب ہونے کے باعث عملے کو کافی دیر تک مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

واقعے کے باعث ہسپتال میں موجود مریضوں اور لواحقین میں تشویش پھیل گئی۔ ہسپتال انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ لفٹس کی باقاعدہ جانچ اور مرمت کو یقینی بنایا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔

27/08/2026

یہ ہمارا مستقبل ہے 😪
ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال کے نرسری وارڈ میں صرف 30 بچوں گنجائش ہے اور 184 بچے داخل ہے یہی حال پورے پنجاب کے ہسپتالوں کا ہے
اس طرح تو قصائی بھی جانوروں کو پھٹے پر نہیں ڈالتا

21/08/2026

پولیس والے بھی انسان ہوتے ہیں انکے سینے میں بھی دل ہوتا ہے نئے تعینات ہونے والے ایس ایچ او قادر پور شاہد امیر کی اپنے دوست یار ایس ایچ او قادر پور علی عباس کھوکھر کی قبر پر حاضری آبدیدہ ہوگے

20/08/2026

بانی پی ٹی آئی کے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کے انتظامات مکمل....!!!!
آئی جی اسلام آباد سمیت پولیس کے سینئر افسران شفا انٹرنیشنل اسپتال پہنچ گئے....!!!!

20/08/2026

بھوانہ دریا چناب میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش 5 دن بعد مل گئی

17/08/2026

جھنگ تحصیل شورکوٹ میں لین دین کے معمالے پر شہری کو رسیوں سے باندھ کر تشدد کرنے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ایکشن میں آگئی اور ملزمان کو گرفتار کر لیا

16/08/2026

جھنگ میں ہر بندہ ہی بدمعاش بنا ہوا ہے
جھنگ مقامی ذرائع کے مطابق فرنیچر کی تیاری میں تاخیر کے معاملے پر ایک شہری اور درکھان کے درمیان تنازع پیدا ہوا۔ واقعے کے بعد متاثرہ شخص کو رسیوں سے بندھے ہونے کی حالت میں دیکھا گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Address

Jhang
Jhang Sadar
35202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhang D Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jhang D Awaz:

Shortcuts

Share