JUI Jhang Media

Directions

JUI Jhang Media میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام جھنگ

Umair Graphics
25/10/2026

Umair Graphics

24/10/2026
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگوپنجاب میں جے یو آئی ک...
24/10/2026

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو

پنجاب میں جے یو آئی کے جلسوں سے حکومت اور ریاست کی چیخیں نکلی ہے ۔ مولانا عبدالغفورحیدری

ماضی میں جن پر جے یو آئی نے احسان کیا وہ احسان فراموش یہ حرکتیں کررہے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری

وزیراعظم ہماری وجہ سے عبوری وزیر اعظم بنے تھے اور مشکلات سے نکلے تھے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

ایک موقع پر احتساب عدالت میں مریم نواز کی پیشہ تھی میں نے لاہور اور قرب وجوار کے جے یو آئی ساتھیوں کو جمع کیا ۔ مولانا عبدالغفورحیدری

جلسہ کرنا ہمارا جمہوری و آئینی حق ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

مسلم لیگی خود یہ کررہے ہیں یا پیچھے سے کوئی حساب کتاب ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

جتنا چیخو پروپیگنڈہ کرو ہم حق بیان کرتے رہیں گے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

اگر فوج کی زمین پر قبضہ کیا گیا ہے تو کچھ سامنے لائیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری

یہ توہین اور پروپیگنڈہ تیس سال کے عرصے سے ہورہا ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

ادارے انکے نوکر اور غلام بنے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری

اس قسم کی بھونڈی حرکتوں سے نہ بیانیہ چھوڑیں گے نہ مرعوب ہونگے ۔ مولانا عبدالغفورحیدری

ہماری شوری نے مولانا فضل الرحمن کی مکمل توثیق کی ہے ۔ مولانا عبدالغفورحیدری

چھوٹے چھوٹے سیاسی بونوں سے مولانا فضل الرحمن کی قد کاٹ میں کمی نہیں ہوگی ۔مولانا عبدالغفورحیدری

مولانا فضل الرحمن کی شخصیت آسمان کو چھونے لگی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

مسلم لیگ ن قیادت ہو یا کارکن مسلم لیگ کے سربراہ کی وجہ سے ماضی میں جنرل بوجوہ سے تلخ کلامی ہوئی ۔مولانا عبدالغفورحیدری

ہمیں کہا گیا آپ کی تحریک سے نواز شریف کو تقویت مل رہی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

ہم نے اتحادی ہونے کے ناطے ہر فیصلے پر کار بند رہیں ۔ مولانا عبدالغفورحیدری

نواز شریف اگر گونگا بہرا رہیگا تو مستقبل اسکے ساتھ نہیں ہوگا ۔مولانا عبدالغفورحیدری

ہماری تحریک کے دباؤ کے نتیجے میں عمران خان کو سیٹ سے اترنا پڑا ۔ مولانا عبدالغفورحیدری

ہماری ساری جہدوجہد کا فایدہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی نے اٹھایا ۔ مولانا عبدالغفورحیدری

بہت سارے معاملات میں ہم نے قومی مفاد کو مدنظر رکھا ۔مولانا عبدالغفورحیدری

وزیر اعظم اب بے اختیار اور چھڑی کے سامنے بے بس ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

گورنر راج یا ایمرجنسی کو ہم مسترد کرتے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری

حکومت کے اقدامات اب غیر آئینی ہے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

معدنیات پر قبضہ کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔مولانا عبدالغفورحیدری

ہماری شوری نے یہ رائے قائم کی ہے کہ تحریک انصاف اور جے یو آئی پارلیمنٹ میں مشترکات پر ساتھ دے سکتے ہیں ۔مولانا عبدالغفورحیدری

جاری کردہ ۔مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان

جمعیت علمائے اسلام کی شوریٰ نے یہ رائے قائم کی ہے کہ تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام پارلیمنٹ میں مشترکہ نکات پر ایک ...
24/10/2026

جمعیت علمائے اسلام کی شوریٰ نے یہ رائے قائم کی ہے کہ تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام پارلیمنٹ میں مشترکہ نکات پر ایک دوسرے کا ساتھ دے سکتی ہیں۔ ہم حق اور اصولوں کی بات کرتے رہیں گے، چاہے ہمارے خلاف کتنا ہی پروپیگنڈا کیوں نہ کیا جائے۔

Address

Ayob Chowk
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Jhang Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share