District Council Jhang

Website

District Council Jhang بلدیہ مستحکم ،پنجاب مستحکم
District Council Jhang Official

10/10/2026









10/10/2026









08/10/2026
08/10/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین کی زیرِ نگرانی

جھنگ کو *کاروبار دوست ضلع* کے طور پر فروغ دیا جا رہا ہے۔

ضلعی انتظامیہ ضلع بھر میں کاروبار، سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔

ڈپٹی کمشنر کی پیشگی اجازت کے بغیر اب کسی دوکان، مارکیٹ، فیکٹری یا کاروباری مرکز کو سیل نہیں کیا جائے گا

جھنگ میں کاروبار شروع کرنے یا اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے خواہشمند کاروباری افراد اور سرمایہ کاروں کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون اور سہولت فراہم کی جائے گی۔

اس حوالے سے سہولت ڈیسک اور ہیلپ لائن بھی قائم کی جا رہی ہے۔

*آئیں، جھنگ میں سرمایہ کاری کریں اور ترقی کریں!*

*مل کر ایک خوشحال جھنگ کی تعمیر کریں۔*

08/10/2026

آج سے ضلع جھنگ میں کسی بھی کاروباری ادارے کو سیل نہیں کیا جائے گا

محکمہ صنعت، پنجاب فوڈ اتھارٹی،محکمہ ماحولیات، محکمہ لیبر، محکمہ خوراک، پیرا فورس اور دیگر متعلقہ محکموں کی جانب سے تمام انسپکشنز ماہانہ پیشگی اعلان کردہ اور عوامی طور پر جاری کردہ شیڈول کے مطابق کی جائیں گی۔

ضلعی انتظامیہ جھنگ کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، سرمایہ کاری میں آسانی اور کاروباری افراد کو سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔

اگر آپ نیا کاروبار شروع کرنا یا اپنے موجودہ کاروبار کو وسعت دینا چاہتے ہیں تو ضلعی انتظامیہ آپ کے کاروبار کی ترقی اور کامیابی کے لیے ہر ممکن تعاون اور سہولت فراہم کرے گی۔

جھنگ آئیں، سرمایہ کاری کریں، ترقی کریں اور خوشحال ہوں
Govt of Punjab

07/10/2026









07/10/2026








Address

Katachery Chowk
Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Council Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share