District Officer Special Education Jhang

District Officer Special Education Jhang

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from District Officer Special Education Jhang, Government Organization, Jhang Sadar.

18/07/2026
Photos from District Officer Special Education Jhang's post 05/07/2026

Under the vision of Chief Minister Punjab Maryam Nawaz, the Maryam Nawaz School for Special Children, Centre of Excellence Narowal, was officially inaugurated by Special Assistant to CM on Special Education, Sania Ashiq. During the ceremony, which was also attended by Secretary Special Education Syed Shoaib Iqbal and DG Special Education Lt. (R) Shoaib Jadoon, Himmat Cards and modern assistive devices were distributed among special children. Sania Ashiq highlighted that CM Maryam Nawaz treats special children like her own and is taking practical, revolutionary steps for their education and rehabilitation through initiatives like the Meal Program, Autonomy Program, and health screenings, proving that only a compassionate mother could introduce such welfare projects.

05/07/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت مریم نواز سکول فار سپیشل چلڈرن، سنٹر آف ایکسی لینس نارووال کا افتتاح

معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے خصوصی تعلیم ثانیہ عاشق نے مریم نواز سکول فار سپیشل چلڈرن، نارووال کا افتتاح کیا

افتتاحی تقریب میں خصوصی بچوں میں ہمت کارڈز اور جدید اسسٹیو ڈیوائسز بھی تقسیم کی گئیں

وزیراعلیٰ مریم نواز خصوصی بچوں کی تعلیم، بحالی اور بااختیار مستقبل کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہیں، ثانیہ عاشق

ہر شہر میں خصوصی بچوں کے لیے منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا عظیم مشن یاد آتا ہے، ثانیہ عاشق

وزیراعلیٰ مریم نواز ہمیشہ پوچھتی ہیں، "ثانیہ، میرے بچوں کا خیال رکھ رہی ہو؟" — ثانیہ عاشق

خصوصی بچے وزیراعلیٰ مریم نواز کے لیے اپنی اولاد کی مانند ہیں، ثانیہ عاشق

ہمت کارڈ، میل پروگرام، خودمختار پروگرام، ہیلتھ اسکریننگ اور اسسٹیو ڈیوائسز خصوصی بچوں کے لیے انقلابی اقدامات ہیں، ثانیہ عاشق

صرف ایک شفیق ماں ہی خصوصی بچوں کے لیے ایسے فلاحی منصوبے متعارف کرا سکتی ہے، ثانیہ عاشق

پنجاب خوش قسمت ہے کہ اسے مریم نواز شریف جیسی دردمند وزیراعلیٰ ملی ہیں، ثانیہ عاشق

اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب وزیراعلیٰ کے ویژن کے مطابق خصوصی بچوں کی تعلیم و بحالی کے لیے سرگرمِ عمل ہے

تقریب میں سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن سید شعیب اقبال اور ڈی جی اسپیشل ایجوکیشن لیفٹیننٹ (ر) شعیب جدون بھی شریک تھے

29/06/2026

خصوصی بچے، خصوصی توجہ.
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت فیصل آباد میں مریم نواز سکول برائے سپیشل چلڈرن کے دروازے کھل گئے. معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب برائے خصوصی تعلیم ثانیہ عاشق نے سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن سید شعیب اقبال اور ڈی جی سپیشل ایجوکیشن لیفٹننٹ (ر) شعیب جدون کے ہمراہ افتتاح کیا۔

Photos from District Officer Special Education Jhang's post 21/06/2026
21/06/2026

لاہور میں مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سنٹر فار آٹزم کا قیام ہوا ہے۔ وہ ایک ایسا ادارہ ہے جس کو دنیا سے لوگ آکر دیکھ رہے کہ ایسا ادارہ پاکستان میں ہے جو ترقی یافتہ ملکوں میں بھی نہیں ہے اور اگر ہے تو مفت نہیں ہے اس میں لاکھوں روپے لئے جاتے ہیں۔
انشاللہ آپ دیکھیں گے کہ جس طرح پنجاب کے ہر ضلع میں اس طرح کا ایک سنٹر آف ایکسیلنس موجود ہے اسی طرح پنجاب کے ہر division میں اس آٹزم سکول کا سیٹیلائٹ کیمپس ہوگا

21/06/2026

آج پاکستان الحمدللہ ایک مضبوط اور روشن مستقبل کی جانب گامزن ہے۔ آپ سب گواہ ہیں کہ کیسے وزیراعظم پاکستان کی بصیرت اور فیلڈ مارشل کی پیشہ ورانہ حکمتِ عملی نے نہ صرف ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا بلکہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔

21/06/2026

مریم نواز نے آپ سب کو دل سے اپنا مانا ہے اور اپنی ذمہ داری کو پورا کرنے کے لیے دن رات ایک کردیے ۔

ستھرا پنجاب دیکھیں کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ پنجاب کا solid waste management جیسا ہمارا سسٹم ہونا چاہیے۔

جس طرح ہسپتالوں میں مفت ادویات اور ٹیسٹ کو یقینی بنایا گیا۔ ہیلتھ ڈسٹرکٹ بن رہا ہے, نواز شریف کینسر ہسپتال بن رہا ہے۔ کارڈیالوجی کے لئے ہسپتال بن رہے۔ کلینک آن ویل نے علاج کی سہولت کو آپ کی گلی تک پہنچا دیا ہے۔

خواتین کے لئے معاشرے کو محفوظ بنایا جارہے ہے۔ ان کو معاشرے میں وہ مقام مل رہا ہے جس کے وہ حقدار ہے، اب بچیاں سکوٹی چلاتی ہیں سڑک پر۔ دفتر جاتی ہیں کیونکہ اللہ تعالیٰ کے بعد ان کی وزیر اعلیٰ نے ان کی حفاظت کی ذمہ داری لی ہے۔

تعلیم پر تاریخی بجٹ وقف کیا جارہا۔

ماحولیات کے لئے کام کیا جارہا کہ ہماری آئندہ آنے والی نسلیں صاف فضا میں سانس لے سکیں۔

طلبا کے لئے لیپ ٹاپ، سکالرشپ، نوجوانوں کے لئے کاروبار شروع کرنے کے لئے قرضے دئے جارہے۔

اپنی چھت اپنا گھر میں 1 لاکھ 64,000 گھر زیرِ تعمیر ہیں

آپ گنتے جائیں تو وقت ختم ہو جائے گا مگر منصوبے ختم نہیں ہوں گے۔

19/06/2026

Our focus is on improving children’s learning outcomes through a modern curriculum and practical, technology-based interventions. Under this vision, we have launched the “Khud Mukhtar Program,” where special children are being trained in computer skills and digital literacy. Expert trainers provide structured six-month training, after which we actively support their job placement to help them move towards independent and meaningful careers.

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Jhang Sadar
35200