Kisan Talk

Kisan Talk

Share

اللّہ اکبر ❤️

09/07/2026

گرفتار ہونے کے بعد پاکستان زندہ باد

09/07/2026

اگر آپ کے اکاؤنٹ میں اچانک دس کروڑ روپے آجائیں تو
آپ کیا کریں گے؟

08/07/2026

‏ہم یہاں ہیں اور یہاں رہیں گے، ہم ہر دہشت گرد اور ان کے سہولت کاروں کو ان کے انجام تک پہنچائیں گے، تم ہمارے بچوں اور معصوم شہریوں کو مارو اور ہم تم سے بات کریں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی ہو گی۔

پاکستان کی خوشحالی اورترقی کے دشمن دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہیں، افغان طالبان رجیم کے ساتھ مل کر پاکستان میں دہشت گرد کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

ان دہشتگرد واقعات کے پیچھے ایک ماسٹر مائنڈ بھارت ہے، پاکستان کے دشمنوں کو پاکستان کی ترقی اور عزت سے مسئلہ ہے، پاکستان کے دشمن نہیں چاہتے ہے کہ بلوچستان میں ترقی ہو۔

ڈی جی آئی ایس پی آر

08/07/2026

‏ڈی جی آئی ایس پی آر کی بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
4 روز میں بلوچستان میں دہشت گردی کے 3 واقعات ہوئے
بلوچستان کے بہادر لوگوں نے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا
فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد فرار ہو گئے
دہشت گردوں کا مقصد شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانا تھا۔

08/07/2026

ویڈیو کو آگ کی طرح پھیلائیں

08/07/2026

🫶❤️

08/07/2026

رونالڈو نے کپ ہار کر عزت کمائی
ایک بندے نے کپ جیت کر ذلت کمائی
بتاؤ کون تھا ؟

08/07/2026

دشمنوں کو پاکستان کی ترقی اور عزت سے مسئلہ ہے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس۔

29/06/2026

پاکستان میں غیرقانونی طور پر بسنے والے افغانیوں کو 11 جولائی سے گرفتار کرنے کا فیصلہ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور تمام صوبوں کو احکامات جاری

29/06/2026

پاکستان آرمی کا پاک افغان سرحد پر نمک حرام افغانیوں کی چوکیوں پر حملہ، 25 افغان دہشتگرد ہلاک

Want your business to be the top-listed Government Service in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Moza Kot Khaira JhanG
Jhang Sadar