11/03/2026
🔧 *ایوننگ کلاسز میں داخلے شروع!* 🔧
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سٹیلائیٹ ٹاون جھنگ میں اپنے مستقبل کو شاندار بنائیں! 🎯
ہم درج ذیل شارٹ کورسز پیش کرتے ہیں:
- کمپیوٹر آپریٹر
- ڈیجیٹل مارکیٹنگ(SEO)
- آٹوکیڈ
- آٹو الیکٹریشن
- فریج اے سی(HVACR)
- ویلڈر
- پروفیشنل کوکنگ
- پلمبر
- سولر سسٹم
- اليكثريشن
- آٹومکینک
- وهیکل ڈرائیونگ
داخلے کے لیے رابطہ کریں:
📞 0345-7618425, 0343-4153750, 0333-5360530
📍 https://maps.app.goo.gl/bfjMsLjnXn2Lbcf9A
محدود سیٹیں! آج ہی اپلائی کریں اور اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں! 🚀
20/12/2025
ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (TEVTA) کے شعبہ آٹو اور ڈیزل مکینک کے طلبہ نے سیف سٹی جھنگ کا دورہ کیا۔
اس دورے کا مقصد طلبہ کو جدید نگرانی کے نظام، جرائم کی روک تھام کی حکمتِ عملیوں اور شہری حفاظتی ڈھانچے سے آگاہی فراہم کرنا تھا، تاکہ وہ یہ سمجھ سکیں کہ جدید ٹیکنالوجی کس طرح عوامی تحفظ اور قانون کے نفاذ میں مؤثر کردار ادا کر رہی ہے۔
اس دوران انہیں اہم اقدامات جیسے کہ VWPS، VCCS، VBB، ای-چالان سسٹم اور پبلک سیفٹی ایپ کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
Tevta Jhang
08/12/2025
District Director Jhang & Toba Tek Singh Mr. Sir Haider Zaidi surprise visit to Government Technical Training Institute, Jhang sparks positive change!
🚨 Checking attendance, monitoring classes, and addressing staff concerns on the spot! 💼
👨🏼🏫 Kudos to our District Director for taking proactive steps to ensure quality education and addressing reservations!
👏🏼 Keep up the good work, team!
08/12/2025
ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (TEVTA) کےطلبہ نے سیف سٹی جھنگ کا دورہ کیا۔
اس دورے کا مقصد طلبہ کو جدید نگرانی کے نظام، جرائم کی روک تھام کی حکمتِ عملیوں اور شہری حفاظتی ڈھانچے سے آگاہی فراہم کرنا تھا تاکہ وہ یہ سمجھ سکیں کہ جدید ٹیکنالوجی کس طرح عوامی تحفظ اور قانون کے نفاذ میں مؤثر کردار ادا کر رہی ہے۔
اس دوران انہیں اہم اقدامات جیسے کہ VWPS، VCCS، VBB، ای-چالان سسٹم اور پبلک سیفٹی ایپ
کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
12/09/2025
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں مڈل /میٹرک پاس طلباء کے لئے ٹیکنیکل کورسز میں مناسب فیس کے ساتھ داخلے جاری ہیں
پہلے آئیں پہلے پایئں کی بنیاد پہ
برائے رابطہ:
0347-8700487📞
0345-7618425📞
WhatsApp: 0301 0648966
ایڈریس بالمقابل گرین بیلٹ اے بلاک سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ📍
ہماری تازہ ترین معلومات اور کورسز کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہمیں فالو کریں
06/09/2025
"Naat Khuwani and speeches filled with love and reverence for the Prophet. Eid Milad Un Nabi celebrations at GTTI Jhang."