03/11/2026
حاجی شیخ شیراز صاحب، شیخ مکرم وحید صاحب اور جی ڈی اے کے معزز ممبران کی حاجی نذر خان بلوچ کی اہلیہ کی قل خوانی میں شرکت۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کوصبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)