14/06/2026
جماعت اسلامی جہلم شہر سرکل 4 کے زیر اھتمام محمدی چوک میں لگائے گئے منبر سازی کیمپ کی تصویری جھلکیاں
public contact
14/06/2026
جماعت اسلامی جہلم شہر سرکل 4 کے زیر اھتمام محمدی چوک میں لگائے گئے منبر سازی کیمپ کی تصویری جھلکیاں
14/06/2026
جماعت اسلامی جہلم شہر سرکل 4 کے زیر اھتمام ممبر سازی کیمپ آج مجمدی چوک میں لگایا گیا ، کیمپ کے شرکاء میں ناظم سرکل حافظ نصیر احمد ، معاون سرکل مشرف جنجوعہ جبکہ ارکان میں شکیل احمد ، ارشد محمود صاحب محمد اشرف صاحب کے علاوہ کارکن محمد عمر شامل تھے ، مہم کے دوران دکانوں اور عام راہگیروں سے رابطہ کیا گیا جس کے نتیجہ 40 کے قریب افراد ممبر بنے ،
13/06/2026
جماعت اسلامی جہلم شہر سے نئے بننے والے رکن محترم شمس پرویز صاحب نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا اللہ پاک استقامت دے
11/06/2026
10/06/2026
جماعت اسلامی سرکل 2جادہ روہتاس روڈ کے تحت ممبر شپ ڈرائیو روہتاس روڈ پر کی گئی خصوصی شرکت امیر جماعت جہلم شہر شبیر میر و قیم جہم شہر کامران اختر
اس موقع پر چوہدری ماجد صاحب کی میزبانی قابل تحسین تھی
10/06/2026
امیر جماعت محترم حافظ نعیم الرحمن 12 جون کو یوتھ سے آن لائن مخاطب ہوں گے ، نوٹ فرما لیں پلیز
10/06/2026
قیم جماعت اسلامی پاکستان محترم امیر العظیم صاحب آپ سے مخاطب ہیں ،