حافظ نعیم الرحمٰن کا کل پاکستان آئن لائن خطاب
Jamaat-e-Islami Kantrilla Jhelum
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
24/04/2026
بدلو نظام، مضبوط پاکستان 🇵🇰
آئیے اُس آواز کا ساتھ دیں جو نوجوانوں، عوام اور پاکستان کے روشن مستقبل کی بات کرتی ہے۔
امیرِ جماعت اسلامی پاکستان
حافظ نعیم الرحمٰن
کا اہم آن لائن خطاب
📅 25 اپریل، بروز ہفتہ
⏰ رات 7 بجے
📍 مقام: کوٹھی عبدالراشد جنجوعہ مرحوم نزد جنازہ گاہ کوٹھہ گورسیاں
🎥 بڑی اسکرین پر لائیو نشریات کا اہتمام
اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ ضرور شریک ہوں اور اس پیغام کو آگے پہنچائیں۔
Awami Refrendum
Jamaat e Islami Kantrilla Jhelum
کنتریلہ میں اجتماع عام کی تشہیری مہم جاری😍🔥
بدل دو نظام
ڈیجیٹل اجتماعِ کارکنان
جماعت اسلامی کنتریلہ
05/11/2025
بدل دو نظام کو
ڈیجیٹل اجتماعِ کارکنان
17/10/2025
جماعت اسلامی کونتریلہ کے تحت جامع مسجد ٹھیکریاں مع چک عبداللہ کونتریلہ میں ہفتہ وار اجتماع برائے کارکنان کیا گیا
جس میں درسِ قرآن ہو اور مینارِ پاکستان لاہور میں ہونے والے اجتماعِ عام کی دعوت دی گئی
17/09/2025
کمیٹی نمبر 3 چھتی گلی
ٹھیکریاں چک عبداللہ کونتریلہ میں نالہ بند ہونے کی وجہ سے نکاسی کام نظام درہم برہم ہے اس حوالے سے چوہدری اظہر صاحب کے گھر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا خصوصی شرکت امیر جماعت اسلامی تحصیل جہلم ضیاء الرحمن اور امیر جماعت اسلامی کونتریلہ قاری عبدالمجید جہلمی نے کی اس موقع پر وصی اللہ صدر کمیٹی نمبر 1 ، سعد عبداللہ صدر کمیٹی نمبر 2، چوہدری احمد رضا صدر کمیٹی نمبر 3 اور دیگر کمیٹی کے زمہ داران موجود تھے
مسئلے پر جاری کیس کی تفصیل لی گئی اور اسے حل کروانے کے لیے تفصیلی پلاننگ کی گئی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jhelum
