Kalam primeir league KPL

Kalam primeir league KPL KPL

25/09/2026

آج اسریت میں کالام قلندر نے فائنل میچ میں بحرین کی ٹیم کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی
کپتان اعجاز کی قیادت میں یہ دوسرا ٹائٹل ہے — قلندر کا سفر فتح کے ساتھ جاری قیادت بھی دبنگ، نتیجہ بھی شاندار
قلندر کے تمام کھلاڑیوں
آپ سب پر فخر ہے،ہر ایک نے شاندار کارکردگی دکھائی۔۔

19/09/2026

19/09/2026

کالام پرائمیر لیگ کے فائنل میں بھرپور شرکت کرنے والے تمام شائقین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ
آپ کے جوش، محبت اور شاندار کراوڈ نے فائنل کو واقعی یادگار بنا دیا

18/09/2026

ہم اپنے تمام معزز مہمانوں کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں 🙌
12__2026 🏆

کالام پرائمیر لیگ سیزن 12 آج کالام پرائمیر لیگ اپنی تمام تر رنگینیوں، جوش و جذبے اور خوبصورت یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہ...
18/09/2026

کالام پرائمیر لیگ سیزن 12
آج کالام پرائمیر لیگ اپنی تمام تر رنگینیوں، جوش و جذبے اور خوبصورت یادوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔
اس شاندار ایونٹ کی کامیابی میں تعاون کرنے والے تمام معزز شخصیات اور اداروں کا تہہ دل سے خصوصی شکریہ، بالخصوص:
افیشل اسپانسر عبدالرب صاحب، حافظ یحیٰ خان، نصیر اللہ انصاری، ملک عبدالرحمن بوزر خیل، یوتھ موومنٹ، جاوید کالامی، کالام یوتھ موومنٹ، شیر اعظم، داود سلیمان اور AK 48۔
آپ سب کی محبت، تعاون اور حوصلہ افزائی کے بغیر یہ خوبصورت سفر ممکن نہ تھا۔
کالام پرائمیر لیگ صرف ایک لیگ نہیں، بلکہ کالام کے نوجوانوں، کھیل، محبت اور بھائی چارے کا خوبصورت نام ہے۔

> دنیا کی بھاگ دوڑ سے دور، ایک ایسی جگہ> جہاں نہ ہارن کی آواز، نہ شہر کا شور> بس بلے کی ٹک ٹک، اور پہاڑوں کی خاموشی> ایس...
18/09/2026

> دنیا کی بھاگ دوڑ سے دور، ایک ایسی جگہ
> جہاں نہ ہارن کی آواز، نہ شہر کا شور
> بس بلے کی ٹک ٹک، اور پہاڑوں کی خاموشی
> ایسے گراؤنڈ میں تو تھکنا بھی سکون دیتا ہے

> اگر جنت میں کرکٹ کا میدان ہوتا
> تو بالکل ایسا ہی ہوتا
> چاروں طرف جنت کے درخت، بیچ میں چاہت کا میدان

کل بروزہ جمعہ 18 تاریخ کو بارش سے متاثرہ  فائنل میچ دوبارہ کھیلا جائیگا تمام شائقین کرکٹ آنا نہ بھولیں 🏆بوم بوم کرکٹ گرا...
17/09/2026

کل بروزہ جمعہ 18 تاریخ کو بارش سے متاثرہ فائنل میچ دوبارہ کھیلا جائیگا تمام شائقین کرکٹ آنا نہ بھولیں 🏆
بوم بوم کرکٹ گراؤنڈ لوماٹ۔۔۔

Address

Kalam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam primeir league KPL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share