21/05/2026
*قلات ایپکا/ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی نے ایپکا قلات کی ضلعی دفتر کا فیتہ کاٹ کرافتتاح کردیا*
*حاجی غلام قادر عمرانی کی قیادت میں ملازمین کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی*
*ایپکا قلات کے دفتر کو ایک ہفتے کے اندر اندرانشاء اللہ تمام سہولیات فراہم کیجاہیگی۔*ڈی۔سی قلات*
کلرکس سرکاری دفتروں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انکےمساہل دستیاب وساہل میں حل کرنے کی بھرپورکوشش کرینگے۔ ڈی۔سی قلات
قلات/// 21مہی2026 بروز جمعرات کو ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی نے ایپکا قلات کے ضلعی دفتر کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کردیا۔ ڈپٹی کمشنرکے ہمراء اسسٹنٹ کمشنر خالق آباد علی گل عمرانی، تحصیلدار عبدالغفار لہڑی، ڈی۔اے۔او عبدالفتاح ابڑو، سپریڈنٹ ریوینیو و ایپکا کے سینہر رہنماء ملک حبیب الرحمٰن، محمد اقبال، نبی بخش انجم سمیت کلریکل سٹاف بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔
مہمان خاص ڈپٹی کمشنر ودیگر معززین سمیت ایپکا قلات کے سینہر اراکین کا ضلعی صدر ایپکا قلات حاجی غلام قادر عمرانی نے پرتپاک استقبال کیا۔ افتتاحیہ تقریب میں نیشنل پارٹی کے سینہر رہنماء کامریڈ ظہور بلوچ، جی۔ٹی۔اے۔بی کے صدر خلیل احمد مغل، جنرل سیکرٹری ٹکری عزیز احمد لہڑی، ایپکا بلوچستان کےجواہنٹ سیکرٹری ضیاء اللہ مینگل، ایپکا قلات کے سرپرست اعلیٰ حاجی سلطان محمد گولڈن، سینہر ناہب صدر اول عبدالناصر نیچاری، جنرل سیکرٹری بابو عنایت اللہ لانگو، محمد مراد لہڑی، عبدالستار نیچاری، الطاف حسین نیچاری، ذوالفقار علی جتک، محمد نور فاروقی، محمد یوسف عمرانی، سعید احمد شاہوانی، میرابوالخیر قمبرانی، ملک نصراللہ مینگل سمیت ایپکا قلات کے سینہر اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کیں۔
ضلعی دفتر ایپکا قلات کے افتتاحیہ تقریب میں ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی نے کلرکس سمیت تمام ملازمین کے خدمات کا اعتراف کرتے ہوہے کہا کہ کلرکس سمیت تمام ملازمین و انکے قاہدین میرے لیے قابل قدر یے اور انکے لیے میرا دفتر ہروقت کھلا ہے ۔ کلرکس سرکاری مشنری چلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور لازم و ملزوم کا کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے ضلعی صدر ایپکا قلات حاجی غلام قادر عمرانی کا شکریہ ادا کرتے ہوہے کہا کہ جس انداز میں ملازمین کے جم غفیر نے میرا اسقبال کیا اور مجھے عزت و شرف سے نوازا،میں انکا مشکور ہوں۔
ایپکا قلات کے صدر حاجی غلام قادر عمرانی نے معزز مہمان خاص ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کو کہا کہ ایپکا واحد ٹریڈ یونین یے جو گریڈ ایک تا 22تک کے ملازمین کے حقوق کی آواز کو بلند کرتا ہے۔ انہوں نے معزز مہمان خاص کو ضلعی دفتر کی مرمت، فرنیچر، بجلی واہرنگ، رنگ وروغن، ایک عدد لیپ ٹاپ و پرنٹر، کارپٹنگ و پردے سمیت دیگر سامان کی فراہمی کے لیے سپاسنامہ پیش کیا جس پر ڈپٹی کمشنر نے فوری عمل درامد کے لیےاحکامات جاری کرتے ہوہےکہا کہ انشاء اللہ ایپکا قلات کے دفتر کو عید کے بعد رینوویشن و دیگر تمام لازمی سامان وغیرہ فراہم کرینگے اور انکی دفتر کو بہترین انداز میں انکے حوالے کرینگے۔
ضلعی صدر ایپکا قلات نے انکا شکریہ ادا کرتے ہوہے کہا کہ ضلعی انتظامیہ و دیگر جملہ ملازمین کا ایک دوسرے کےساتھ باہمی تعاون کا سلسلہ برقرار رہنا اہمیت کا حامل ہے۔ اور ہم ڈی۔سی قلات کے بیحد مشکور ہیکہ انہوں نے ہمیں عزت دوام بخشی۔
جاری کردہ۔
عبدالناصر نیچاری
سینہر ناہب صدر اول وپریس سیکرٹری ایپکا قلات