08/10/2026
🎓 داخلوں کا دوسرا مرحلہ — خزاں 2026 اب شروع ہو چکا ہے!
والدین اور طلبہ کی جانب سے موصول ہونے والی بھرپور درخواستوں کے پیشِ نظر، یونیورسٹی آف کمالیہ نے منتخب پروگرامز میں محدود اضافی نشستیں فراہم کی ہیں، تاکہ مزید طلبہ کو معیاری، جدید اور مستقبل سے ہم آہنگ تعلیم حاصل کرنے کا موقع مل سکے۔
📚 محدود اضافی نشستوں کے ساتھ دستیاب پروگرامز
🌙 صرف ایوننگ پروگرامز
• BS Medical Imaging Technology
• BS Medical Laboratory Technology
• BS Human Nutrition & Dietetics
☀️ مارننگ پروگرامز
• BS Biochemistry
• BBA
• BS Accounting & Finance
• BS Business Analytics
• BS E-Commerce & Digital Marketing
• BS English
• BS Applied Psychology
• BS (Textile Design, Fashion Design & Graphic Design)
✨ OBE پر مبنی جدید نظامِ تعلیم
🏫 جدید اور ایئرکنڈیشنڈ کلاس رومز
🚀 اپنا کاروبار شروع کرنے کی عملی تربیت، مینٹورشپ اور انٹرپرینیورشپ سپورٹ
🚌 طالبات کے لیے ہاسٹل اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 اکتوبر 2026
🌐 آن لائن اپلائی کریں: admissions.ukm.edu.pk