Muslim Youth League Kamoke NA79

Directions Website

Muslim Youth League Kamoke NA79 مسلم یوتھ لیگ تحصیل کامونکی NA 79

*خیبر پختونخوا میں سیاسی کشیدگی کے بجائے مذاکرات کیے جائیں*سیاسی کشیدگی بڑھانے کے بجائے وفاقی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات ...
11/10/2026

*خیبر پختونخوا میں سیاسی کشیدگی کے بجائے مذاکرات کیے جائیں*
سیاسی کشیدگی بڑھانے کے بجائے وفاقی حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔ خیبر پختونخوا کے عوام اور سکیورٹی اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ عوامی مسائل کا حل، امن و استحکام کا قیام اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ قومی اتحاد اور اتفاق ہی سے ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے۔
ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی
ترجمان مرکزی مسلم لیگ

09/10/2026

ان شاءاللہ مہراں کرسی تے لاواں گے
تنظیمی اجلاس گوجرانوالہ ٹیم بسلسلہ ضمنی الیکشن کمپین حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ
قاضی ابراہیم گجر امیدوار این اے 77 ان شاءاللہ ایم این اے
کرسی کا نشان جیت کا نشان ان شاءاللہ

حکمران فیصلہ کریں ،آئی ایم ایف یا غریب عوامآئی ایم ایف کی جانب سے پٹرول سبسڈی کو محدود کرنے کی شرط کسی بھی صورت درست نہی...
09/10/2026

حکمران فیصلہ کریں ،آئی ایم ایف یا غریب عوام
آئی ایم ایف کی جانب سے پٹرول سبسڈی کو محدود کرنے کی شرط کسی بھی صورت درست نہیں، حکمرانوں کو فیصلے قومی مفاد میں کرنے چاہئے، مہنگائی میں پسی عوام کو ریلیف دینا حکمرانوں کا فرض ہے،آئی ایم ایف عوام کو ریلیف سے محروم کرنے کی بجائے اشرافیہ کی عیاشیاں ختم کرنے کی شرط عائد کیوں نہیں کرتا؟ آئی ایم ایف کے چنگل سے جب تک نہیں نکلیں گے غلامی کرنی پڑے گی

حافظ طلحہ سعید
سینیئر نائب صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ

ضمنی الیکشن حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ کے ضلعی،تحصیلی،شعبہ جاتی عہدیداران کا تنظیمی اجل...
09/10/2026

ضمنی الیکشن حلقہ این اے 77 گوجرانوالہ
پاکستان مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ کے ضلعی،تحصیلی،شعبہ جاتی عہدیداران کا تنظیمی اجلاس ضلعی سیکریٹریٹ میں ہوا،
مرکزی مسلم لیگ گوجرانوالہ کے امیدوار قاضی ابراہیم گجر امیدوار این اے 77 ان شاءاللہ ایم این اے

07/10/2026

صدر محترم ❤️👑✌️

پاکستان کا اصل سرمایہ اس کی غیور اور باصلاحیت یوتھ ہے۔ آج کے اس دورِ ابتلا میں، جہاں نوجوانوں کو بے روزگاری، ناامیدی اور...
06/10/2026

پاکستان کا اصل سرمایہ اس کی غیور اور باصلاحیت یوتھ ہے۔ آج کے اس دورِ ابتلا میں، جہاں نوجوانوں کو بے روزگاری، ناامیدی اور فکری انتشار کی دلدل میں دھکیلا جا رہا ہے، وہاں مرکزی مسلم لیگ کا یوتھ ونگ "مسلم یوتھ لیگ" ایک روشن مشعلِ راہ بن کر ابھر رہا ہے۔
مسلم یوتھ لیگ کے بیدار مغز نوجوانوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ حالات سے گھبرانے والے نہیں، بلکہ حالات کا رخ موڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ محض ایک سیاسی ونگ نہیں، بلکہ قوم کے معماروں کی وہ تحریک ہے جو نوجوانوں کے دلوں سے مایوسی کی تاریکیوں کو مٹا کر ان میں عزم، سیلف رسپیکٹ اور خودداری کا جذبہ بیدار کر رہی ہے۔
مسلم یوتھ لیگ کا ہر کارکن اپنے اخلاق، کردار، اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ میدانِ عمل میں ڈٹا ہوا ہے۔ یہ نوجوان نہ صرف تعلیم اور جدید علوم کے میدان میں آگے بڑھ رہے ہیں، بلکہ دین اور دنیا دونوں کی کامیابی کو اپنا نصاب بنا کر معاشرے کے مظلوموں کی ڈھال بن چکے ہیں۔
مسلم یوتھ لیگ کے یہی مجاہد نوجوان قوم کو مایوسیوں کے سائے سے نکال کر ایک باوقار، خوددار اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔
سلام ہے مسلم یوتھ لیگ کے ان شاہینوں کو جو ملک و ملت کی تقدیر بدلنے کے لیے پرعزم ہیں!

آئی ایم ایف سے مذاکرات،حکمران ذاتی نہیں قومی مفاد مدنظر رکھیںآئی ایم ایف کی جانب سے پٹرول سبسڈی کو محدود رکھنے کی تجاویز...
06/10/2026

آئی ایم ایف سے مذاکرات،حکمران ذاتی نہیں قومی مفاد مدنظر رکھیں
آئی ایم ایف کی جانب سے پٹرول سبسڈی کو محدود رکھنے کی تجاویز پر حکمرانوں کو عوامی مفادات کو مدنظر رکھنا چاہیے، پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے عوام مشکلات کا شکار ہیں،حکومت کو فیصلے قومی مفاد میں کرنے چاہئے، کسی بھی ایسے فیصلے سے گریز کیا جائے جس کا بوجھ عوام پر پڑے،بہترین حل یہی ہے کہ سودی نظام کا خاتمہ کیا جائے اور عالمی مالیاتی اداروں سے جان چھڑائی جائے
خالد مسعود سندھو
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ

05/10/2026
05/10/2026

Muslim Youth League Pakistan PMML PMML Digital Grw MYL Gujranwala

Address

Main Bazar
Kamoke
055

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Youth League Kamoke NA79 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share