PML F dist Kashmore

Call

PML F dist Kashmore This a Political Party Page.

سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا الحمد اللّٰہ۔سالانہ سلسلوار 44 واں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ک...
13/09/2026

سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا
الحمد اللّٰہ۔
سالانہ سلسلوار 44 واں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی عظیم الشان محفل زیر انتظام و صدارت
مھتمم و متولی حضور قبلہ حضرت پیر سید سردار علی شاہ المعروف پیر سید امام علی شاہ رضوی حسینی القادری دامت برکاتہم العالیہ۔
سجادہ نشین آستانہ عالیہ سرداریہ رضویہ حسینیہ القادریہ کندہ کوٹ۔
جامعہ مسجد اقصیٰ میں منقد ہوئی جس میں علاقائی نعت خوان علماء کرام سادات کرام اور عاشقان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے شرکت کی۔
نعت خواہان نے گلہائے عقیدت پیش کی اور علماء کرام نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت بیان فرمائی۔
شرکاء محفل کے لیئے وسیع لنگر کا انتظام کیا گیا۔
آخر میں حضور قبلہ حضرت پیر سید سردار علی شاہ المعروف پیر سید امام علی شاہ رضوی حسینی القادری دامت برکاتہم العالیہ نے ملک پاکستان افواج پاکستان اپنی جماعت ضلع کشمور میں تمام تصادم کے خاتمے اور تمام عالم اسلام کے لیئے دعاء فرمائی۔

09/09/2026

پہلی جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محفل پاک۔
قلعہ بڑیچ بلیدی گلی مشرقی بائی پاس کوئٹہ۔
کہ اون نیوز پر نشر کی گئی۔
تمام دوست و احباب و عقیدت مندوں کا شکریہ۔
اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو دینی کاموں کا شوق و ذوق عطا فرمائے۔

عالم اسلام کو ایڈوانس عیدمیلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بھت بھت مبارک ھو۔صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی ...
24/08/2026

عالم اسلام کو ایڈوانس عیدمیلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بھت بھت مبارک ھو۔
صاحبزادہ پیر سید اظہر سردار علی شاہ رضوی حسینی القادری۔
آستانہ عالیہ سرداریہ رضویہ حسینیہ القادریہ۔
کندہ کوٹ
صدر
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل
و
چیئرمین
نیشنل پیس کونسل پاکستان
ضلع کشمور ایٹ کندہ کوٹ

اب تو دشمن ملک سے بھی اپنے ملک پاکستان کی تعریفیں ہونا شروع ھو گئی۔میں ان لوگوں سے کہوں گا جو اپنی ھی افواج کے خلاف بولت...
10/04/2026

اب تو دشمن ملک سے بھی اپنے ملک پاکستان کی تعریفیں ہونا شروع ھو گئی۔
میں ان لوگوں سے کہوں گا جو اپنی ھی افواج کے خلاف بولتے ہیں۔۔۔

دانشور جیانت بھنڈاری نے۔۔۔۔۔۔

کہا کہ پاکستان نے ثابت کیا ہے کہ وہ اچھے اور مؤثر رہنما پیدا کر سکتا ہے
پاک فوج زندہ باد
سر زمین پاکستان پائندہ باد

Highlights...

07/04/2026

ضلع گھوٹکی میں وکلاء برادری کی پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھائی گئی قیمتوں کے خلاف کیئے گئے احتجاج کی اپ ڈیٹ اگر کسی دوست کے پاس ہے تو بتائے؟
صاحبزادہ پیرسیداظہرسردارعلی شاہ

05/04/2026

خدارا خد کو اور اپنے بچوں کو کیمیکل والے دودھ سے بچاؤ
سینیئر صحافی لیاقت علی کھوسہ صاحب کا اس جدوجہد میں ساتھ دو
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلعkkk

Address

Kandhkot

Telephone

+923005628850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML F dist Kashmore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share