PTi Updates

PTi Updates

Share

پاکستان تحریکِ انصاف اور ملکی سیاسی صورتحال جاننے کے لئے میرا آفیشل پیچ ضرور فالو اور لائک کرے ۔

03/12/2025

عوام کی بالادستی قائم کریں گے اس پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا ۔
‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

03/12/2025

313 نے 1000 کا مقابلہ کیا 313 کا ایمان جیسا تھا ہم تو انکی خاک کے بھی برابر نہیں ہیں لیکن ہم ایمان والے ہیں ہمیں ایمان کو مظبوط کرنا ہے اگر ہم آج حضرت عمر رضہ اللہ تعالیٰ عنہ کی بات کرتے ہیں حضرت خالد بن ولید یا میں بن قاسم یا طارق بن زیاد کی باد کرتے ہیں تو وہ سب ایمان والے تھے ہمیں بھی ایمان کو مظبوط کر کے آگے بڑھنا ہے ۔

‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور میں تقریب سے خطاب

03/12/2025

خیبرپختونخوا میں جتنی بھی پوسٹنگ ٹرانسفر ہو رہی ہیں کوئی ایک بندہ بھی یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں نے مداخلت کی ہے یا میرے در پر کسی کی حاضری لگی ہے ۔

‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

03/12/2025

خیبرپختونخوا پولیس کے پاس وسائل کی کمی ہے میری IG خیبرپختونخوا سے 3 دفع ملاقات ہوئی میں نے کہا "خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے" تو آپ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خودی کو بلند کیا ہے بتائیں کیا چاہیئے جو بھی پولیس کی ضرورت ہو گی خیبرپختونخوا حکومت اسے پورا کرے گی۔
‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

03/12/2025

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا صوبے میں پولیس اور سول سرونٹ کے کام میں سیاسی مداخلت کے مکمل خاتمے کا اعلان

‏جواب میں مجھے رزلٹ چاہیے فوکس صرف امن و امان ہونا چاہیے ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

03/12/2025

پولیس اور سول سرونٹ تو عوامی مفاد میں کام کرتے ہیں لیکن بدقسمتی سے کچھ لوگ جنکا سیاست میں مداخلت کرنا کام نہیں ہے وہ مداخلت کرتے ہیں کچھ لوگ جنکا کام انصاف کرنا ہوتا ہے وہ انصاف نہیں کرتے جنکا کام مینڈیٹ کی حفاظت کرنا ہے وہ حفاظت نہیں کرتے جس سے بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے۔

‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور میں تقریب سے خطاب

03/12/2025

خیبرپختونخوا میں امن بحال کرنے اور پھر امن برقرار رکھنے میں خیبرپختونخوا حکومت پولیس اور دیگر اداروں کے ساتھ پہاڑ کی مانند کھڑی ہے۔

‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

03/12/2025

وزیر اعلیٰ کا حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں سکیورٹی فورسز پولیس CTD اور دیگر اداروں کے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

03/12/2025

عمران خان کے وژن کے مطابق خیبرپختونخوا میں میرٹ اور ٹرانسپریسی ترجیح ہے کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی میرے دروازے 24/7 کھلے ہیں آپ نے بس ثبوت لانگ ہیں کاروائی میں نے کرنی ہے کرپشن ایک ناسور ہے ۔

‏وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی

29/11/2025

اۤپ جو مرضی کہہ لیں، عمران خان پر جتنے داغ لگا لیں، وہ نہیں لگتے۔ یہ حقیقت ہے، کیا نہیں کہا گیا عمران خان کیخلاف؟ کتابیں لکھی گئیں، انکے دوست یاروں نے یہ بتا دیا، ہر قسم کی چیز۔۔مگر عوام کہتی ہے"ساڈا عمران خان کتھے؟ اونوں باہر تے کڈھو ذرا۔"۔۔

نجم سیٹھی

26/11/2025

جج صاحب نے کہا میں نے شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس بند کرنے کے آرڈرز نہیں دئے ہیں، اس کا مطلب اکاؤنٹس کسی اور نہ بند کروائیں تھے۔
جج صاحب نے شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کے اکاؤنٹس کھولنے کا حکم دیا ہے

علیمہ خان کی گفتگو

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi Lines