DaniGujjar

DaniGujjar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DaniGujjar, Karachi sadra, Karachi.

07/09/2024

تمہارے ہجر کی سختی، تمہاری یاد کا دکھ
ہمارے ہاتھ لگا ہے بڑے مفاد کا دکھ

کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ🖤

07/09/2024

ہم تو سمجھے تھے ایک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی رگ جاں میں اتر جائے گا!!!

وہ جب ائے گا تو اس کی رفاقت کے لیے..
موسم گل میرے انگن میں ٹھہر جائے گا!!!

وہ تو جو جھونکا ہے ہوا کا ,,ائے گا گزر جائے گا
مسئلہ تو دل کا ہے,, دل کدھر جائے گا!!
💔✨🤍

07/09/2024

کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی
میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی

سپرد کر کے اسے چاندنی کے ہاتھوں میں
میں اپنے گھر کے اندھیروں کو لوٹ آؤں گی

بدن کے کرب کو وہ بھی سمجھ نہ پائے گا
میں دل میں روؤں گی آنکھوں میں مسکراؤں گی

وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئے
میں کس سے روٹھ سکوں گی کسے مناؤں گی

اب اس کا فن تو کسی اور سے ہوا منسوب
میں کس کی نظم اکیلے میں گنگناؤں گی

وہ ایک رشتۂ بے نام بھی نہیں لیکن
میں اب بھی اس کے اشاروں پہ سر جھکاؤں گی

بچھا دیا تھا گلابوں کے ساتھ اپنا وجود
وہ سو کے اٹھے تو خوابوں کی راکھ اٹھاؤں گی

سماعتوں میں گھنے جنگلوں کی سانسیں ہیں
میں اب کبھی تری آواز سن نہ پاؤں گی

جواز ڈھونڈ رہا تھا نئی محبت کا
وہ کہہ رہا تھا کہ میں اس کو بھول جاؤں گی

پروین شاکر

20/07/2024

درد اک جیسا ہوتا ہے
کوی رو لیتا ہے کو چھوپا لیتا ہے

07/02/2024
18/01/2024

آنکھ سے آنکھ مِلانے کا ہٌنر رکھتا ہے

ایسا لیڈر تو زمانوں میں کہیں مِلتا ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Address

Karachi Sadra
Karachi
1236