Fire Extinguisher

Fire Extinguisher

Share

Fire Fightings & Safety Equipment
حفاظت کرنے والی تو اللہ کی ذات ہے
ہم تو صرف حفاظت کا سامان بناتے ہے

06/02/2026

Fire Extinguisher 🧯

06/02/2026

Fire Extinguisher 🧯

01/02/2026

� فائر سیفٹی میں نئی پیش رفت
چین مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے ایسی جدید ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے جو گھروں، مارکیٹوں اور دیگر مقامات پر درجۂ حرارت میں غیر معمولی تبدیلی اور آگ کے ابتدائی آثار کو پہلے ہی محسوس کر کے خودکار طور پر ردِعمل دے سکتی ہے۔

یہ نظام آگ کو ابتدائی مرحلے میں قابو میں لانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس سے بڑے جانی و مالی نقصان سے بچاؤ ممکن ہو سکے گا۔

🛡️ جدید ٹیکنالوجی، محفوظ مستقبل کی جانب ایک اہم قد
م

29/01/2026

Every shop must have a clearly visible, well-maintained fire extinguisher. Thr staff should know exactly how to use it.
The right placement and ready-to-use equipment can stop a fire before it spreads.

23/01/2026

ایک درمیانہ سا مگر اچھا سا فائر ایکسٹینگویشر چار سے پانچ ہزار روپے میں مل جاتا ہے ۔
سالانہ ری فلنگ ایک ہزار روپے میں بہ آسانی ہو جاتی ہے ۔

سالانہ کروڑوں روپے کمانے والے دوکان دار کیا ایک چھوٹا سا حفاظتی سلینڈر نہیں خرید سکتے ؟

بارہ سو دوکانیں ایک ایک سلینڈر بھی اپنی دوکان پہ رکھ لیتیں تو آگ لگنے ، بھڑکنے اور پھیلنے کے خطرات کو کم ہی نہیں ، یکسر ختم بھی کیا جا سکتا تھا۔

اس بات کا خیال دوکان مالکان کو کیوں نہ آیا اور نہ ہی ان کی نمائندہ
ایسوسی ایشن کو ؟

گل پلازہ میں غیر قانونی منازل تعمیر ہوتی رہیں ۰۰۰
غیر قانونی چھوٹی چھوٹی دوکانیں بنتی رہیں ۰۰
بجلی کے غیر قانونی کنکشن اور کنڈے لگتے رہے ۰۰
قانون کی دھجیاں اڑائی جاتی رہیں ۔

کسی دوکان دار یا ایسوسی ایشن نے مزاحمت کی ؟
غیر قانونی کام کرنے والوں کا راستہ روکا ؟
ان کے خلاف درخواست دی ؟ کوئی مقدمہ کیا ؟

نہیں ۰۰۰ ہر گز نہیں
تو پھر صرف حکومت کو مطعون نہ کریں اور ۰۰
یہ تسلیم کرلیں کہ اس سانحے کے ذمہ دار خود تاجروں کی نمائندہ تنظیم
اور یہاں کے کرتا دھرتا بھی ہیں ۔

اس سانحے کا ایک تکلیف دہ پہلو یہ بھی ہے کہ ۰۰
معصوم گاہک اور بے گناہ کارکن
خود غرض اور کوتاہ نظر تاجروں کی غلطیوں کی بھینٹ چڑھ گئے ۔

23/01/2026

Automatic Fire Extinguisher

18/01/2026

27/12/2025

Fire Extinguisher 🧯

Facebook

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi Lines
74600

Opening Hours

09:00 - 17:00