29/08/2024
UC 07 Ahsanabad Town MQM P
Muthaida Qaumi Movement Pakistan
29/08/2024
14/06/2024
Farewall meeting Before Eid
عید سے پہلے الوداعی ملاقات
11جون 46واں یوم تاسیس
یوم عزم ہے یہ گیارہ جون ہے
عہد وفا کا دن ہے یہ حق کا ستون ہے
لکھی لہو سے اپنے شہیدوں نے جو کتاب
رکھنا ہے یاد ہم کو اس کا ہر ایک باب
اس خون مقدس سے لانا ہے انقلاب
یہ مشعل راہ اپنے شہیدوں کا خون ہے
تمام طلباء و طالبات کو اے پی ایم ایس او کا 46 واں یومِ تاسیس مبارک ہو🇧🇬♥️
محکمہ موسمیات نے 8 فروری کو پورے پاکستان میں پتنگ کی جیت کی پیش گوئی کی ہے
20/11/2023
*جنرل ورکرز اجلاس بلدیہ ٹاٶن*
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان بلدیہ ٹاؤن کے زیرِ اہتمام جنرل ورکرز اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس سے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے خطاب کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کنوینر انیس احمد قاٸمخانی،رکن رابطہ کمیٹی و سی او سی انچارج فرقان اطیب و اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین سی او سی، بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ داران اور بڑی تعداد میں کارکنان بھی موجود ہیں۔
19/09/2023
سید مصطفی کمال سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان دیکھیے پروگرام " خبر مہر بخاری کے ساتھ" آج رات 10:00 بجے ARY News پر۔
09/04/2023
اَلْحَمْدُلِلّٰه
عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا ایم کیو ایم پاکستان اپنے لوگوں کے درمیان موجود ٹاؤن انچارجیز یوسی انچارجیز اراکین یوسی کمیٹی اور سابق حق پرست تحریکی ساتھیوں کی انتھک محنت اور کوششوں اور کاوشوں کی بدولت سیوریج کی لائنو ں کا کافی سالوں پرانا میٹر الحمدللہ آج حل ہو گیا ہے احسن آباد ٹاؤن کے رہائشیوں نے کچھ اس طرح خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے حق میں نعرے لگائے اور آنے والے الیکشن میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔
پاکستان زندہ بعد ایم کیو ایم پاکستان پا ئندہ باد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi Lines
