26/10/2024
Hanif Bangash PTI
senior vice president malir It is easier for the world to accept a simple lie then a complex truth,
26/10/2024
07/02/2024
06/02/2024
السلام علیکم
شاہ لطیف ٹاؤن کے غیور لوگوں 8 فروری کو گھر میں بیٹھنا نہیں ہے عمران خان صاحب کا منتخب کردہ کینڈیڈیٹ کو ووٹ کاسٹ کرنا ہے
آپ کے PS-86 سے عمران خان صاحب کا ایک بہترین کینڈیڈیٹ جناب حنیف بنگش بھائی الیکشن لڑ رہا ہے
جن کا انتخابی نشان کیٹلی ہے
عمران خان صاحب میرے اور آپ کے بچوں کی بہتر مستقبل کی حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے اس ملک کو حقیقی آزادی سے ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔۔
ورنہ ہم اور آپ پوری زندگی یہی گڈروں میں گزاریں گے اور ہمارے ایم این اے اور ایم پی اے دو یا تین فٹ کی لائن لگا کر ہمیں خوش کرنے کی کوشش کیا کریں گے اور ہمارے ضمیر کا سودا کریں گے۔۔
اس بار آپ نے دھوکا نہیں کھانا اور دل کی آواز پر آپ نے عمران صاحب کے منتخب کردہ کینڈیڈیٹ کو ووٹ دینا ہے۔۔
ووٹ فور کیٹلی
PS-86
NA-229
ظلم کا بدلہ ووٹ سے۔
فیصلے کا دن 8فروری۔
انشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi Lines
05444
