مرکزی سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان جناب احمد حسن عباسی کا چیرمین گوہر علی خان ، سیکٹری جنرل عمر ایوب اور تمام صوبائی صدر و جنرل سیکٹریوں کے نام ودیو پیغام.
25 فیصد کوٹہ کے حساب سے نیشنل اسمبلی میں اور تمام صوبائی اسمبلیوں میں ہمارے انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں پارٹی ٹکٹ دی جائیں۔
Insaf Youth Wing Sindh
This is the Official page of
Insaf Youth Wing Sindh (PTI)
مرکزی جوائنٹ سیکریٹری یوتھ ونگ زبیر طالب ، جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ سندھ معراج شاہ اور صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن احسان خٹک کی یوتھ ونگ ٹیم کے ہمراہ ابراہیم حیدری ٹاؤن ضلع ملیر کے ورکرز اجلاس میں آمد ،
جہاں صدر یوتھ ونگ ابراہیم حیدری ٹاؤن عبدالحفیظ خان ، سینئر رہنما قلندر مسعود ، یوتھ ونگ میڈیا ٹیم ہیڈ موسیٰ آفریدی اور دیگر ساتھیوں نے استقبال کیا ۔
بعد ازاں تمام یوتھ ونگ سینئر ساتھی ورکرز اجلاس سے مخاطب ہوئے اور آنے والے عام انتخابات اور الیکشن کمپین ، پولنگ سٹیشن اور ووٹ کی حفاظت پر خصوصی ٹاسک دیئے ، اس موقع پر ابراہیم حیدری ٹاؤن کے تمام ساتھیوں نے امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 230 زبیر طالب صاحب ، اور صوبائی امیدوار برائے پی ایس 88 احسان خٹک صاحب پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے انکی مکمل سپورٹ کا اعلان کیا ۔
منجانب :
شعبہِ اطلاعات و نشریات انصاف یوتھ ونگ سندھ
انصاف یوتھ ونگ کراچی کے صدر احسان خٹک کی جانب سے آج مہیسر ہاؤس کراچی میں کراچی ریجن و ٹاؤنز کے عہدیداران سے عہد وفا کا حلف لیا گیا۔
پروگرام میں انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی و صوبائی قیادت سمیت کراچی سے تمام ضلع اور ٹاؤنز نے شرکت کی.
منجانب
شعبہِ اطلاعات و نشریات انصاف یوتھ ونگ سندھ
31/12/2023
انصاف یوتھ ونگ سندھ کی جانب سے آج مہیسر ہاؤس کراچی میں کراچی ریجن و ٹاؤنز کے عہدیداران سے عہد وفا کا حلف لیا گیا۔
تجدید عہد وفا کا حلف پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے جنرل سیکریٹری عبدالرحمن مہیسر نے لیا۔
پروگرام کے مہمان خصوصی انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری زبیر طالب، سندھ یوتھ کے جنرل سیکریٹری سید_معراج شاہ، سنئیر نائب صدر ثاقب اقبال، کراچی ریجن یوتھ کے صدر احسان خٹک و جنرل سیکریٹری محمد فیضان، مومن آباد ٹاؤن کے چیرمین ملک_عارف اعوان تھے.
منجانب :
شعبہِ اطلاعات و نشریات انصاف یوتھ ونگ سندھ
28/12/2023
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کراچی ریجن کی جانب سے تمام یوتھ ونگ کے عہدیداران و کارکنان کے لئے حلف برداری تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے..
اس حلف برداری تقریب کا نام قائد کا پاکستان وتھ عمران خان رکھا گیا ہے.
تمام عہدیداران و کارکنان سے گزارش ہے کے سفید شلوار قمیض اور کالے رنگ کی واسکٹ میں ملبوس ہوکر پروگرام میں شرکت کریں. حلف برداری تقریب کی صدارت صوبائی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ میراج شاہ کریں گے جب کے مہمان خصوصی سندھ کے جنرل سیکرٹری علی پل اور کراچی کے جنرل سیکرٹری رحمان میسر ہوں گے..
دن : 31 دسمبر بروز اتوار
بمقام: مہیسر ہاؤس صفورا
بوقت: 3 بجے
ِوفا_کا_دن
آج چیئرمین مومن آباد ٹاؤن ملک عارف اعوان اور جنرل سیکرٹری IYW معراج شاہ کی جنرل الیکشن 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس ڈسٹرکٹ ویسٹ میں کارکنان کے ہمراہ آمد۔ ٹاؤن چیئرمین ملک عارف اعوان نے جنرل الیکشن 2024 کیلئے پارٹی کی خصوصی ھدایت پر این اے- 242، این اے 246 اور پی ایس 119 کیلئے کاغذآت نامزدگی جمع کرا دی ھے جبکہ جنرل سیکرٹری IYW سندھ معراج شاہ نے پی ایس 120 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائی ھے اس موقع پر چیئرمین ملک عارف اعوان جنرل سیکریٹری یوتھ ونگ سندھ معراج شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللّه ٹکٹ کے حصول کے بعد سیٹ جیت کر بانی چیئرمین عمران خان کو گفٹ کرینگے۔
سابق مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان جناب سردارزادہ مولا بحش سومرو کی این اے 190 (جیکب آباد) اور پی ایس 3 (گھڑی خیرو) کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد میڈیا سے بات چیت۔ PS-1 (جیکب آباد) کے لیے کاغذات نامزدگی فارم قبول نہیں کیے گئے۔
انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے صدر مینا خان آفریدی اور سندھ کے صدر عبدالعزیز ابڑو اور جنرل سیکرٹری میراج شاہ اور کراچی کے صدر احسان خٹک اور کراچی کابینہ کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ لیاری کی جانب سے بائیک ریلی منقعد کی گئی،
ریلی کی قیادت انصاف یوتھ ونگ سندھ کے جنرل سیکرٹری معراج شاہ اور انصاف یوتھ ونگ کراچی کے صدراحسان خٹک نے کی۔
منجانب
شعبہِ اطلاعات و نشریات انصاف یوتھ ونگ سندھ
08/12/2023
انصاف یوتھ ونگ پشاور گرینڈ کنونشن
بروز اتور 10 دسمبر 2023 دوپہر 2 بجے
07/12/2023
10 دسمبر کو پشاور میں عظیم الشان ورکرز کنونشن ہوگا. انصاف یوتھ وینگ کے تمام کارکنان تیاری کرلئے.
خصوصی خطاب.
مینا خان افریدی مرکزی صدر انصاف یوتھ وینگ پاکستان
07/12/2023
انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پشاور یوتھ ونگ گرینڈ کنونشن
06/12/2023
انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ پشاور گرینڈ کنونشن
10 دسمبر 2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Karachi Lines
