True KHI.PK

True KHI.PK

Share

PMIK

14/01/2026

ٹریفک پولیس والا یہ سب اپنے کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں کر رہا تھا، اس نے صرف ہٹنے کو کہا تھا، مگر انہوں نے مارنا شروع کر دیا اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ ٹریفک وارڈن اپنی ڈیوٹی کر رہا تھا، آن ڈیوٹی پولیس پر ہاتھ اٹھایا گیا۔ یہ دیکھنے میں‏ کراچی*
‏*صدر میں ٹھیلے والے کا ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد*
‏*واقعہ اتوار کے روز پیش آیا*
‏*ملزم گرفتار، مقدمہ درج* افغانی لگ رہا ہے، ٹھیلے والا۔

07/07/2025

🛑 انچولی میں تیز رفتار گاڑی کا قہر — دو نوجوان زندگی اور موت کی کشمکش میں!

گزشتہ رات کراچی کے علاقے انچولی میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک تیز رفتار ویگو ڈالا (ریوو) نے دو نوجوان موٹر سائیکل سواروں کو زور دار ٹکر ماری اور فرار ہو گئی۔

حادثے کی جگہ پر گاڑی کی نمبر پلیٹ گر گئی، جس سے پتہ چلا کہ یہ گاڑی جے ڈی سی کے بانی ظفر عباس کے نام پر رجسٹرڈ ہے۔

📍 زخمی نوجوانوں کے نام:

1. عبدالاحد ولد محمد حنیف – حالت تشویشناک، وینٹیلیٹر پر۔

2. حنیف ولد ابراہیم – رشتہ دار، حالت بہتر۔

📸 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گاڑی والے فوراً فرار ہو گئے اور ویڈیو بنانے والوں کے موبائل بھی چھین لیے گئے۔

🚨 پولیس نے موقع پر پہنچ کر نمبر پلیٹ اور شواہد قبضے میں لے لیے، مگر ابھی تک ڈرائیور کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

🗣️ ظفر عباس کا مؤقف: "گاڑی میں میں خود نہیں تھا، دفتر کا لڑکا برف لینے گیا تھا۔"

🤔 سوال یہ ہے: – اگر گاڑی آپ کے نام پر ہے تو ڈرائیور کہاں ہے؟ – 18 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی پولیس کو کیوں نہیں سونپا گیا؟ – غریب کے بچے موت سے لڑ رہے ہیں، انصاف کون دے گا؟

📢 ہم مطالبہ کرتے ہیں: – فوری طور پر ڈرائیور کو گرفتار کیا جائے – زخمیوں کے مکمل علاج کی سرکاری ضمانت دی جائے – قانون سب کے لیے برابر ہو، چاہے کوئی بھی ہو!

07/07/2025

🛑 "نمبر پلیٹ مافیا: کراچی کے بائیک والوں کی جیب پر ڈاکا" 🛑

یہ کراچی ہے…!
یہاں اگر تم نے نئی بائیک خریدی تو خوش نہ ہو۔ کیونکہ حکومت تمہیں نمبر پلیٹ 6 مہینے نہیں دے گی، لیکن پولیس تمہیں روز چالان کرے گی۔

میں نے بائیک خریدی، ایکسائز آفس گیا، تو کہا گیا "نمبر پلیٹ 4 ماہ بعد ملے گی"۔ میں نے کہا چالان سے کیسے بچوں؟ جواب ملا:
"اپنی قسمت پر چھوڑ دو… یا کسی ایجنٹ کو دوگنا پیسے دو"۔

پھر کیا ہوا؟
ایک دن سڑک پر ٹریفک پولیس نے روکا، کہا: "فینسی پلیٹ ہے، جرمانہ ہوگا"
میں نے سمجھانے کی کوشش کی، لیکن سنوائی نہیں ہوئی۔
2000 روپے کا چالان دے مارا…

سوال یہ ہے کہ:
📌 جب حکومت خود نمبر پلیٹ دینے میں ناکام ہے،
📌 جب ایکسائز میں رشوت کے بغیر کام نہیں ہوتا،
📌 جب بائیک والے کو خود ساختہ قانون کے تحت لوٹا جا رہا ہے،
تو یہ حکومت عوام کی ہے یا مافیا کی؟

یہ صرف میرا درد نہیں، ہزاروں نوجوان، مزدور، طالبعلم اور غریب شہری اسی جبر کا شکار ہیں۔




02/07/2025

کراچی شہر میں رکشہ مافیا کا راج
لیاقت اباد ڈاخانہ سے عسکری پارک پرانی سبزی منڈی جانے والے
مصروف ترین شاہراہ پر رکشہ اسٹینڈ غیر قانونی طور پر بنا کر بھتہ وصول کیا جا رہا ہے ۔

کمشنر کراچی
ایڈیشنل آئی جی کراچی
میئر کراچی
ڈی ائی جی پی ٹریفک سے گزارش ہے
غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ کو فل فور ختم کروا کر
اس جگہ کو واہ گزار کروایا جائے اور یہاں سے گزرنے والے شہریوں کی تکالیف کو دور کیا جائے

02/07/2025

برائے مہربانی بارش کے موسم میں بجلی کے پول یا گرے ہوئے تاروں سے دور رہیں

01/09/2023

ایسی قوموں پر ایسے ہی عذاب آتے ہیں جو بزدل اور بےشرم ہو جائیں کم از کم اپنے حق کے لیے تو نکلو یار کیا مستقبل ہے ہمارے ملک کا؟

13/08/2023

ہنسنے کا نہیں رونے کا مقام ہے

04/04/2023

کراچی:پاؤر ہاؤس کے قریب آپسی جھگڑے میں ایک شخص کو چھریوں کے وار سے دوست نے اپنے دوست کو شدید زخمی کر دیا زخمی شخص کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا

کراچی تفصیلات کے مطابق پاؤر ہاؤس کے قریب افطاری سے کچھ دیر قبل دوستوں میں تلخ کلامی ہوئی، زرائع

لڑاہی جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

کراچی:پاؤر ہاؤس کے قریب دو دوست آپس میں مزاق مستی کر رہے تھے مزاق مستی میں ایک دوست کو غصہ آگیا پہر دوست نے مرغی کی دوکان سے چھری اٹھا لی دوسری دوست کو چھری کے وار سے شدید زخمی کر دیا٫ زرائع

کراچی:زخمی شخص کو سول اسپتال منتقل کردیا متعلقہ تھانے میں پولیس کو اطلاع دے دی گئی پولیس نے ایم ایل او دیکر اسپتال روانہ کر دیا زرائع،

09/01/2023

یا رب اپنے لوگوں پر رحم فرماں بھوک سے مر رہے ہے🙏🤲😭

18/07/2022

ختم ٹاٹابائے بائے

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Karachi Lines