MPA Ali Ahmad Jan PS116

MPA Ali Ahmad Jan PS116

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MPA Ali Ahmad Jan PS116, Political Party, Karachi Lines.

23/03/2026

ایم پی اے علی احمد جان صاحب اپنے حلقے گلشن معمار 𝗠𝗣𝗔آفس میں 24 مارچ بروز منگل دوپہر 3 بجے سے رات 8بجے تک موجود ہونگے*** انشاءاللہ

17/03/2026

الحمدللہ! عوام سے کیے گئے وعدے تکمیل کی جانب گامزن ہیں۔ایم پی اے علی احمد جان کی خصوصی کاوشوں سے PS-116 میںگلشنِ معمار کی عوام کے لیے پیپلز بس سروس کا تحفہ۔ 🚌انشاءاللہ 17 مارچ 2026 بروز منگل باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔یہ اقدام عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔عوام کو پیشگی مبارکباد اور امید ہے کہ یہ سہولت خاص طور پر رمضان المبارک میں عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرے گی۔

Photos from MPA Ali Ahmad Jan PS116's post 13/03/2026

**معمار کی عوام کے لیے خوشخبری*
*حکومت سندھ خدمت میں سب سے آگے*
*ایم پی اے پی ایس 116 علی احمد جان نے اپنے حلقے کی عوام سے ایک اور کیا ہوا وعدہ پورا کر دیا*
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے عوام کے لئے خوشخبری

کراچی کے ٹرانسپورٹ نظام میں مزید ای وی بسز شامل، مزید ڈبل ڈیکرز بھی شامل کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں ای وی بسز کے نئے روٹس عید سے قبل اور دیگر اضلاع میں عید کے بعد شروع کرنے کا بھی فیصلہ

ای وی ٹیکسی شروع کرنے سے متعلق اہم پیش رفت

عید الفطر کے بعد سندھ بینک، ایس ای ڈی ایف اور ایس ایم ٹی ای کے مابین یادداشت نامے پے دستخط کئے جائینگے

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اہم اجلاس

اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ایم ڈی کنول نظام بھٹو اور دیگر شریک

اجلاس میں صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید بہتر بنانے، نئے روٹس، اور ڈبل ڈیکر بسوں کے اضافے سمیت مختلف امور پر غور

سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے روڈ انفراسٹرکچر سے متعلق درپیش مسائل سے متعلق اجلاس کو آگاہی

حکومت سندھ کراچی کے تمام روڈس پر ترجیحی بنیادوں پے کام کیا جا رہا ہے، شرجیل انعام میمن

پیپلز بس سروس کے روٹس پر پیش مسائل پر متعلقہ وزارت سے بات کی جائیگی، شرجیل انعام میمن

کراچی میں ای وی بس سروس کے نئے روٹس عید سے قبل شروع کیے جارہے ہیں، شرجیل انعام میمن

کراچی میں اگلے ہفتے ای وی بس کا نیا روٹ گلشن معمار تا ٹاور شروع کرنے جا رہے ہیں، شرجیل انعام میمن

سندھ کے دیگر اضلاع میں یہ سروس عید کے بعد مرحلہ وار متعارف کروائی جا رہی ہے، شرجیل انعام میمن

حیدرآباد، ٹنڈو الہار، سکھر، شکارپور، خیرپور میں بھی بعد از عید پیپلز بس سروس شروع کی جا رہی ہے، شرجیل انعام میمن

پیپلز بس سروس کو دیگر شہروں تک توسیع کا مقصد زیادہ سے زیادہ شہریوں کو فائدہ پہنچانا ہے، شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت عوام کو معیاری، سستی اور ماحول دوست سفری سہولیات فراہم کرنے کے لئے مسلسل اقدامات کر رہی ہے ، شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت عوامی سہولت کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کے لیے بھرپور اقدامات جاری رکھے گی، شرجیل انعام میمن

18/02/2026

‏پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری کی ہمایون خان کے رہائش گاہ آمد

شازیہ مری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان کی عیادت کی،

اس موقع پر شازیہ مری نے محمد ہمایون خان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

پارٹی قیادت اور کارکنان ہمایون خان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کی صحت کے لیے دعاگو ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری نے اس امید کا اظہار کیا کہ محمد ہمایون خان جلد مکمل صحت یاب ہو کر اپنی سیاسی و تنظیمی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان محمد ہمایون خان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ شازیہ مری

24/10/2025

*ایم پی اے علی احمد جان، ٹاؤن چیئرمین علی اکبر نے پارٹی کے عظیم رہنما، ہمارے فخر اور سیاسی جدوجہد کی علامت، آغا سراج خان درانی کی یاد میں منعقدہ دعا میں شرکت کی۔*
مرحوم کی مغفرت، بلند درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کے لیے دعا کی گئی۔
اللّٰہ تعالیٰ ان کی قربانیوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
*

16/10/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi Lines