بیرون ملک پاکستانی فون کرنے کیلئے 92+ اسلئے لگاتے ہیں کیونکہ کپتان نے 92 کا ورلڈ کپ جیتا تھا۔
زرتاج گل😂😂
Amin Khan YousufZai
This Page For Karachi Lover's... PLease Like This PaGe... Here You Will Get Awesome Poetry, Dashing Status, & Incredible Post...
04/05/2020
700 سال پہلے عثمانی تیر اندازوں کے پاس ایک راز تھا. وہ تھا 8/17.
یعنی قرآن پاک کی سورت انفال جس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ
" تو تم نے انہیں قتل نہ کیا،بلکہ اللہ نے انھیں قتل کیا
"اور اے محبوب "وہ خاک جو تم نے پھینکی تم نے نہ پھینکی تھی بلکہ اللہ نے پھینکی اور اس لیے کہ مسلمانوں کو اس سے اچھا انعام عطا فرمائے،
بیشک اللہ سنتا، جانتا ہے. "
وہ عثمانی تیر انداز تیر پھینکنے سے پہلے یہ سورۃ اور آیت پڑھتے تھے.
وقت بدل گیا، ہتھیار بدل گئے، راز ظاہر ہوگئے لیکن یقین و ایمان ویسا ہی ہے.....
20/03/2020
تازہ ترین :-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ سندھ کی عوام کو 31 مارچ تک کا راشن گھر میں جمع کرنے کی سخت ھدایت کردی...
کل سے صوبہ بھر میں لاک ڈاون ہو سکتا ہے ترجمان وزیراعلی سندھ..
غير مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دو ہفتہ کا لاک ڈاؤن کیا جائیگا...
پاکستان میں مجھ اور آپ جیسے غریب لوگوں کیلیئے ہی نہیں, پاکستان ایئر فورس کے حاضر سروس ملازم کیلیئے بھی ایک نہیں دو پاکستان ہیں..
مئی 2019 میں قصور کے گاؤں بھوچکے کے قریب چھٹی پر آئے ایئر فورس کے ملازم محمد صفدر ولد محمد علی کو 4 ملزمان نے ڈکیتی کی نیت سے روکنے کی کوشش کی اور نہ رکنے پر فائرنگ کر دی اور ایک فائر اس بھائی کی آنکھ پر لگا جان تو بچ گئی مگر نہ مال بچا نہ آنکھ..
ہونے والے نقصان کی تمام تفصیل ایف آئی آر میں دی گئی ھے..
ایئر فورس کا ملازم ہونے کے باعث یہ بھائی ان ظالموں تک پہنچنے میں کامیاب ہو گیا, اور چاروں کو پہچان بھی لیا..
پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا, اور باقی تینوں کو یہ کہہ کر گرفتار کرنے سے انکاری ھے کہ یہ واردات صرف ایک شخص نے کی ھے اور گرفتار ہوئے شخص کو بھی ریلیف دینے کی کوشش کی جا رہی ھے, وجہ وہی ایک نہیں دو پاکستان, ملزمان کا با اثر ہونا اور سیاسی شخصیات سے تعلقات..
ان چاروں ملزمان میں سے دو کا تعلق تبدیلی کے نشان سے ھے تو دو کا تعلق اک واری فیر کے اعلان سے...
اس بھائی کا کہنا ھے کہ ڈی پی او صاحب اور ایس پی انواسٹیگیشن صاحب ہماری بات بہت اچھے طریقے سے سنتے ہیں اور آنصاف دلوانے کی کوششوں میں مصروف ہیں مگر متعلقہ تفتیشی حکام کی وہی رٹ ھے کہ یہ واردات صرف ایک شخص نے کی ھے...
تمام تر تصویری خاکے سے بھی آپ اس بات کا فیصلہ بخوبی کر سکتے ہیں کے اس واردات میں ایک شخص ملوث ھے یا ایک سے زائد...
اس بھائی نے مجھ سے ہی نہیں آپ سب سے بھی انصاف کیلیئے مدد کی درخواست کی ھے...
میری اعلی حکام سے ارباب اختیار سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ھے خدارا اس انصاف کو یقینی بنائیں جو بطور شہری اسلامی جمہوریہ پاکستان پر ھر پاکستانی کا حق ھے,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Karachi Lines
75600
