Asif’s Voice of the Nation

Asif’s Voice of the Nation

Share

Asif’s Voice, The Nation’s Choice!

09/07/2025

* #بریکنگ نیوز*
*ہڑتال ہڑتال ہڑتال*
* #کراچی 11 جولاٸی 2025*
*ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے*
*کراچی بھر میں نمبر پلیٹ کے خلاف شٹر ڈاٶن پہیہ جام ہڑتال*
کراچی کے تمام غیور عوام 11 جولاٸی کو اپنا کاروبار اور گاڑیاں بند کرکے بھرپور انداز میں اپنے اتحاد کا ثبوت دیں
اور تمام سیاسی مذہبی جماعتیں اور قاٸدین اور کاروباری حضرات اور انکے قاٸدین بھی اسکی بھرپور تاٸید وحمایت اپنا کاروبار مکمل بند کرکے کراچی سے مخلص ہونے کا ثبوت دیں
غریب کراچی کی عوام مرچکی ہے وہ بچوں کو کھلاٸیں یا رشوت خوروں کے ہاتھوں روز ذلیل و خوار ہو کر انہیں نذرانے پیش کریں

اب دیکھنا ہے کون کون سی سیاسی و مذہبی جماعتیں کراچی کی عوام سے مخلص ہے
نوٹ/
واضح رہے کے اس ہڑتال کا تعلق کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت سے ہرگز نہیں ہے یہ کراچی کے مظلوم عوام کا احتجاج ہے
اب دیکھنا ہے کون کون سی سیاسی و مذہبی جماعتیں کراچی سے ووٹ مانگنے کی حقدار ہیں
منجانب/
*مظلوم اہلیان کراچی*

04/07/2025

مخصوص نشستوں کا فساد، رئوف کلاسرا کے کالم سے اقتباس

04/07/2025

BREAKING | Officially Announced: Ceasefire Between Israel and Gaza

02/07/2025

واپڈا سکیورٹی اہلکار پر ایف ائی ار درج ہو گئی
کل شیخوپورہ میں پیش انے والے واقعے پر ایف ائی ار درج ہو گئی ہے اللہ کرے اس بے غیرت بے شرم ذلیل اور خنزیر سیکیورٹی گارڈ اور اس کے اعلی افسران کو قرار واقعی سزا ملے

02/07/2025

ایک فیملی کے بارے میں سنا کہ وہ تین دن تک اپنے گھر کی بجلی بند کرکے گرمی سے تڑپتے رہے کیونکہ ان کا بجلی کا میٹر 197 یونٹ چل چکا تھا ۔ اللّٰہ ان حالات کے ذمہ داروں کو ایسے تڑپائے کہ ہم جیتے جی دیکھ لیں !

طارق نعیم شاہ

01/07/2025

گزشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ پٹی میں کم از کم 116 افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ 463 دیگر زخمی ہوئے ہیں
اور پاکستان وزیرِ دفاع کہتا ہے اسریل کو تسلیم کرنے جا رہی ہیں

01/07/2025

ریجیم چینج کے افراد سامنے انا شروع ہو گئے ہیں کیا بولی
🌍 **پاکستان کی آزادی اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کھیل** 🌍
ہم خود آزاد نہیں ہیں!
- امریکہ کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کر سکتے۔
- ایران سے سستا گیس نہیں خرید سکتے۔
- روس سے سستا تیل نہیں خرید سکتے۔
- پاکستانی اسٹیبلشمنٹ فلسطین کے حق میں احتجاج پر پابندی لگاتی ہے۔
- اسٹیبلشمنٹ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔

🚨 **رجیم چینج اور عدالتی ڈرامہ** 🚨
- عمران ریاض کے مطابق: رات 12 بجے عدالتیں کھول کر ایک عظیم لیڈر کو جیل میں ڈالنا اسرائیل کو تسلیم کرنے کی نشانی تھی۔
- عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے۔ یہودی ایجنٹ کہلانے والے عمران خان کو بدنام کیا گیا، مگر اب ان لوگوں کی اصل شکل سامنے آ رہی ہے۔

🔥 **سیاسی لیڈروں کا اسرائیل سے رابطہ** 🔥
- حافظ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایوارڈ دینا چاہتا ہے۔
- ن لیگ اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتی ہے۔
- جماعت اسلامی کے سراج الحق، اے این پی کے میاں افتخار، اور پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی خواہش کا اظہار کر چکے ہیں۔
- بلاول تو یہودیوں کو بھائی کہتے ہیں!

✊ **عوام جاگ اٹھو!** یہ ہمارے ملک کی آزادی اور خودمختاری کا سوال ہے!


---

27/06/2025

الخدمت فاؤنڈیشن ھیلی کاپٹر کا انتظام کرے ہم پوری قوم اس چندہ مہم میں بھرپور حصہ لینگے۔اب سارا ملک الخدمت کو چلانا ھوگا۔۔سوات سانحہ

27/06/2025

وزیر اعظم اور حکومتی وزرا کے ھر بیان میں عام آدمی کو رلیف دینے پر زور ھوتا ھے لیکن پالیسی بناتے وقت اسی عام آدمی کا کچومر نکالا جاتا ھے

27/06/2025

انڈیا سے تو بچ گئے ان بجلی کے بلوں سے بچنا بھت مشکل ھے
حکمران اپنی تنخواہ بڑھانے کے علاؤہ کوئی کام نھیں کرتے

27/06/2025

مطالبہ فری بجلی تو ہے ہی نہیں۔
مطالبہ 200 یونٹ والے ٹیرف کو 300 کرنا ہے اور 6 مہینے والا عذاب ختم کرنا ہے

27/06/2025

‏یہ انتہائی حل طلب مسئلہ ہے
یہ 200 یونٹ عوام کیلئے عذاب بن چکا ہے۔
نظر ثانی کریں

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Karachi Lines