OTN News Karachi

OTN News Karachi

Share

Only True News Karachi

08/12/2024

کراچی بازی لے گیا! نئی AI استانی کے چرچے، جوسوال پوچھو گے ،ٹیچر فر فر بتائے گی، بچے خوشی سے نہال۔۔۔ پاکستان کا پہلا اے آئی روبوٹک ٹیچنگ سکول متعارف
Pakistan's First AI Robotic Teaching School In Karachi | Discover Pakistan

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029Vau0gMMBfxo9vc0hRA0D

08/12/2024

*شیخ وقاص اکرم کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام👇*

*آج کی پریس کانفرنس ۔۔۔ یہ ایف آئی آرز ہوں گی، آج نہیں ہوں گی تو کل ہوں گی، کل نہیں ہوں گی تو مہینے بعد ہوں گی، یہ لاوا پک رہا ہے، تمہیں اس کا جواب دینا پڑے گا؟۔۔ اپنے وزیروں کو رسے ڈالو ہمیں؟۔۔ صرف ایک بات کا جواب دو ! گولی کیوں چلائی؟ گولی کیوں چلائی؟ گولی کیوں چلائی۔۔۔۔؟*

*مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم*

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029Vau0gMMBfxo9vc0hRA0D

08/12/2024

*پشاور کانفرنس سے خطاب*

*میڈیا اینکروں کو غلط بتاتے ہو ۔ علما کو لڑانے کی سازشیں کرتے ہو ۔ کہتے ہو ہمارے 18 ہزار مدرسے ہیں۔ 22 لاکھ طلبہ ہمارے پاس پڑھ رہے ہیں۔ کدھر ہیں وہ مدارس ۔؟*

*ہمیں تو کوئی مدرسہ نظر نہیں آ رہا آپ کا ۔ مدرسہ بورڈ تو مشرف نے بھی بنایا تھا تو تم بھی تو اسی کا تسلسل ہو ۔ نہ تم مدرسہ ہو، نہ تم تنظیم ہو ۔ کسی کوٹھے کے اوپر آپ نے مدرسہ لکھ دیا تو کیا ہم اس کو مدرسہ مان لیں۔؟ ایسا نہیں چلےگا ۔ مولانا فضل الرحمن کا خطاب*

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029Vau0gMMBfxo9vc0hRA0D

08/12/2024

*سردی میں فالج اور ہارٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں؟*

نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔

نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم کپڑے،پاجامہ،جرابے، ٹوپی، داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔

جس نے ایک انسان کی جان بچائی اس نے گویا کہ ساری انسانیت کی جان بچائی۔
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029Vau0gMMBfxo9vc0hRA0D

08/12/2024

*اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں تمام پاکستانی شہری محفوظ ہیں۔*

ترجمان دفتر خارجہ نے شام کی موجودہ صورتحال پر اپنے جاری ایک بیان میں کہا کہ ہم شام میں بدلتی ہوئی صورتحال کا بہ غور جائزہ لے رہے ہیں۔ اور پاکستان نے ہمیشہ شام کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حمایت کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شام کے متعلق ہمارے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اور شام میں موجود تمام پاکستانی شہری محفوظ ہیں۔ تاہم شام میں موجود پاکستانی شہریوں کو احتیاط کرنے کا کہا گیا ہے۔

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029Vau0gMMBfxo9vc0hRA0D

08/12/2024

سندھ بھر میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کراچی میں منعقد ہوا، جس میں 38,609 طلبہ نے شرکت کی۔ یہ ٹیسٹ این ای ڈی اور کراچی یونیورسٹی سمیت مختلف مراکز پر IBA سکھر کے زیر انتظام لیا گیا۔ امتحان 90 منٹ کی تاخیر سے شروع ہونے پر والدین نے تشویش کا اظہار کیا، تاہم طلبہ نے انتظامات پر اطمینان ظاہر کیا۔ 👍🏻

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029Vau0gMMBfxo9vc0hRA0D

08/12/2024

کراچی میں 10 روز قبل پھٹنے والی پائپ لائن کی مرمت کا کام تاحال مکمل نہ ہو سکا، لائن کی مرمت نہ ہونے سے ڈسٹرکٹ ایسٹ، ڈسٹرکٹ سینٹرل اور ڈسٹرکٹ ساوتھ میں پانی کی شدید قلت ہو گئی، واٹر کارپوریشن کی جانب سے ایک بار پھر مرمتی کام مکمل ہونے کی نئی تاریخ دے دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق سپلائی لائن کا مرمتی کام پیر کے روز صبح 7 بجے تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔لائن میں پڑے دو بڑے شگافوں میں سے ایک بھر دیا گیا ہے دوسرے پر کام جاری ہے
*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029Vau0gMMBfxo9vc0hRA0D

13/10/2024

*اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

انجمن اتحاد آمازئی برادری کے شورا ممبران کا اہم اجلاس آج جمیل بھائی کی بیٹھک میں رکھا گیا جس میں برادری کی خدمات کو ازسرنو قائم اور تنظیم کو بہتر اور منظم طریقے سے چلانے کے لئے غور وفکر ہوئی اور جلد انشاءاللہ شیر پاؤ کالونی میں بسنے والی امازئی برادری کا ایک گرینڈ جرگہ منعقد کیا جائے گا جس میں اپنے تمام تر مشران کے سامنے اس اتحاد اتفاق کی تجویز پیش کی جائے گی اور انکی رہنمائی کے ساتھ کام کو مزید آگے بڑھایا جائے گا

*فیضان خان آمازئی*

13/10/2024

انجمن اتحاد آمازئی برادری کے شورا ممبران کا اہم اجلاس آج جمیل بھائی کی بیٹھک میں رکھا گیا جس میں برادری کی خدمات کو ازسرنو قائم اور تنظیم کو بہتر اور منظم طریقے سے چلانے کے لئے غور وفکر ہوئی اور برادری کے اتحاد و اتفاق کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi Lines?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Karachi Lines