Mr. Hidayatullah Rajar, Director General of public Libraries, delivering a detailed presentation on the cultural and historical significance of the ancient Sindhi musical instrument Boreendo, following its inscription on the UNESCO Intangible Cultural Heritage List.
📍 Muhammad Ibrahim Joyo Auditorium, Karachi
🗓 23rd December 2025
DG Libraries Sindh
This is the Official Page of Directorate General of public Libraries Sindh
Culture Tourism Antiquities & Archives Department
Government of Sindh
11/12/2025
Congratulations to Mr. Hidayatullah Rajar on assuming charge as Director General of Public Libraries Sindh.
Warmest congratulations on your well-deserved appointment as Director General of Public Libraries Sindh! Your leadership and vision will undoubtedly elevate the role of public libraries across Sindh, fostering greater access to knowledge, culture, and community development.
Wishing you great success in this new role – may your tenure be marked by innovation, inclusivity, and impactful initiatives that enrich the literary landscape of Sindh.
06/09/2025
04/09/2025
I am please to share that Ghani Nasim sahito ex secretary Cultre tourism antiquities archives department govt of Sindh gave his books for donation of all libraries of Sindh.
04/09/2025
Thanks respected ghulam Akbar laghari & Khushboo laghari. Their love &;affection for me
25/07/2025
Ghulam Sarwar Channar, Director General of Public Libraries Sindh, congratulated Habibullah Memon on his appointed as Director General of Culture. Ghulam Sarwar Channar presented a bouquet of flowers to Habibullah Memon as a gesture of congratulations.
کراچی
جشن آزادی کی سلسلے میں یکم اگست سے 14 اگست تک تمام لائبریریز میں خصوصی تقاریب منعقد کی جائیں، صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ
تمام لائبریریز پر قومی پرچم لازمی لگایا جائے، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ
تمام لائبریریز کو جشن آزادی کے سلسلے میں مکمل سجایا جائے، سید ذوالفقار علی شاہ
صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ لائبریریز کا اجلاس،
جشن آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے اقدامات سمیت لائبریریز کے معاملات پر صوبائی وزیر کو بریفنگ
ڈائریکٹر جنرل لائبریریز غلام سرور چنڑ نے لائبریریز کی صورتحال پر بریفنگ دی، متعلقہ افسران بھی شریک
سرکاری لائبریریز کا معیار بہتر بنانے کیلئے لائبریریز کو ڈجیٹلائیز کیا جارہا ہے، سید ذوالفقار علی شاہ
لائبریریز میں طلباء کیلئے مفت انٹرنیٹ کمپیوٹر کی سہولت اور سی ایس ایس سیکشن، لیکچرز لازمی کیے جارہے ہیں، سید ذوالفقار علی شاہ
لائبریریز میں نئی کتابیں اور فرنیچر سمیت تمام سہولتیں یقینی بنائی جائیں، سید ذوالفقار علی شاہ
وزیراعلی سندھ کی خصوصی ہدایات پر لائبریریز کو جدید اور بہتر بنارہے ہیں، سید ذوالفقار علی شاہ
۱۴ اگست کے حوالے سے تمام لائبریریز میں پروگرام منعقد کیے جائیں گے، سید ذوالفقار علی شاہ
لائبریریز کو قومی پرچموں سے سجاکر تقاریب منعقد کی جائیں گی، سید ذوالفقار علی شاہ
لائبریریز میں طلباء کو قومی پرچم اور بیجز دیے جائیں گے، سید ذوالفقار علی شاہ
سندھ حکومت یکم اگست سے 14اگست تک آزادی کا جشن قومی جوش و جذبے کیساتھ منائے گی، سید ذوالفقار علی شاہ
Ghulam Sarwar Channar
کراچی : صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ لائبریریز سندھ کا اہم اجلاس منعقد ہوا ڈائریکٹر جنرل لائبریریز سندھ غلام سرور چنڑ نے صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کو لائبریریز کی صورتحال پر بریفنگ دی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم اگست سے ۱۴ اگست تک تمام لائبریریز میں جشن آزادی کے حوالے سے تقاریب منعقد کی جائیں گی لائبریریز کو قومی پرچموں جھنڈیوں سے سجایا جائے گا اور قومی پرچم لگایا جائے گا جبکہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر صوبے میں موجود تمام سرکاری لائبریریز کو ڈجیٹلائیز کیا جارہا ہے اور لائبریریز میں سی ایس ایس سیکشن سمیت مفت انٹرنیٹ اور کمپیوٹرز کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی۔
Ghulam Sarwar Channar
11/07/2025
Muhammad Ali Solangi, Head of department administration shaheen insurance company & Ghulam Abbas Sahtio, Director 7th sense solution congratulates Mr. Ghulam Sarwar Channar on his appointment as Director General Libraries.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi Lines
75300
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
