جماعت اسلامی گلزارِ ہجری کے تحت 25-26 اپریل 2026 کو ایم سی سی لان فاریہ چوک پر بکس ایکسچینج فیسٹیول منعقد ہورہا ہے یاد رہے کہ گزشتہ سال جماعت اسلامی گلزارِ ہجری کے تحت ہونے والے بکس ایکسچینج فیسٹیول میں والدین اور بچوں کی بھرپور شرکت رہی اور ہزاروں طلبہ و طالبات نے اس مہم سے استفادہ حاصل کیا
Jamaat-e-Islami Gulzar e Hijri
Striving for peace and justice.............!
الحمداللہ "پڑھو پڑھاؤ مہم" کے پیشِ نظر روز کی بنیادوں پہ علاقہ گلزار ہجری کے حلقہ جات میں کورس کی کتابیں جمع کرنے کا سلسلہ جاری ہے، عوام کی بڑی تعداد جماعت اسلامی پر اعتماد کرتے ہوئے بڑھ چڑھ کر تعاون کر رہی ہے
پڑھو اور پڑھاؤ مہم 2026
جماعت اسلامی گلزارِ ہجری میں پڑھو اور پڑھاؤ مہم میں کتب ایکسچینج فیسٹیول 25-26 اپریل کو ایم ایم سی لان میں ہوگا جس میں گلزارِ ہجری کے مستحق اور باصلاحیت 100 طلبہ و طالبات میں فی کس پانچ ہزار روپے "تعاون تعلیم کے لئے" کی مد میں دئیے جائیں گے
معروف اداکار ایاز خان جماعت اسلامی گلزارِ ہجری کی پڑھو اور پڑھاؤ مہم کے لئے اپنا پیغام دے رہے ہیں
25 26 اپریل کو MCC LAWN میں منعقد ہونے والی "پڑھو پڑھاؤ مہم" کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔
بزرگ، نوجوان اور ننھے کارکنان روز کی بنیادوں پہ یوتھ سینٹر میں قام بیس کیمپ میں جمع ہونے والی کتب کو جماعتوں کے حساب سے ترتیب دے رہے ہیں۔
پڑھو اور پڑھاؤ مہم
جماعت اسلامی گلزارِ ہجری کے تحت پڑھو اور پڑھاؤ مہم کے کوآرڈینیٹر سعد احمد تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں جماعت اسلامی گلزارِ ہجری اس سال پڑھو اور پڑھاؤ مہم کا بہت بڑا پروگرام فاریہ چوک گلزارِ ہجری ایم سی سی لان میں کرے گی
پڑھو اور پڑھاؤ مہم
جماعت اسلامی گلزارِ ہجری میں پڑھو اور پڑھاؤ مہم کے دوران حلقہ بیت المقدس میں کتابیں اور دیگر تعلیمی اشیاء جمع کی جارہی ہیں
کونسلر یوسی 2 گلزارِ ہجری صفورہ ٹاؤن ڈاکٹر جہانزیب شیخ پڑھو اور پڑھاؤ مہم کی تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi Lines
