اس گدھے نے اپنی ساری زندگی انسان کی خدمت میں گزار دی آخر کار اس صلہ مل گیا ... See more
Political Voice Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Political Voice Pakistan, Political Party, Karachi Lines.
14/05/2026
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین پارلیمان سے ملاقات کررہی ہیں اس موقع پر سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔
13/05/2026
کس پارٹی کی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں سب سے زیادہ اضافہ کیا؟ 🤔
پاکستان کے سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ ہمیشہ اہم مسئلہ رہا ہے۔
آپ کی نظر میں کس حکومت نے ملازمین کو سب سے زیادہ ریلیف دیا؟
🔹 پیپلز پارٹی
🔹
🔹
🔹
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں اور بتائیں. 👇
ضلع ملیر پولیس کراچی
09 مئی 2026
پاکستان مخالف نعرے بازی سے متعلق شخص کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔
متعلقہ شخص نے اپنے عمل پر ندامت کا اظہار کیا ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ پاکستان ہمارا فخر ہے، میرے بیانات غلط تھے اور میں اپنے الفاظ پر نادم ہوں۔
شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ کسی بھی غیر ذمہ دارانہ سرگرمی اور اشتعال انگیزی سے گریز کریں۔
ترجمان ملیر پولیس
10/05/2026
ہماری طاقت عوام ہے، اور عوام ہی ہماری بقا کی ضامن ہے۔ 🇵🇰🚩
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی نظریات اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے وژن کے ساتھ، ہم جمہوریت کی مضبوطی اور عوامی خدمت کے سفر کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ جمہوریت ہی
ہمارا راستہ ہے اور یہی ہمارا انتقام ہے۔
PPP. Digital Media PPP.Supporters Media
کہ آپ نے بلوچستان میں اصل نظریاتی خواتین کی حقوق کس کو دیا ذرا سنو۔
بلوچستان کی وہ نظریاتی خواتین آج بھی سوال کر رہی ہیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کا جھنڈا اٹھایا، کارکنوں کے ساتھ کھڑی رہیں، مخالفتیں برداشت کیں، قربانیاں دیں، مگر بدلے میں صرف نظرانداز ہونا ان کا مقدر بنا۔
یاد رہے 2024 کے انتخابات کے دوران بلوچستان کے کئی سیاسی یتیم اپنی سیاسی پناہ گاہ ڈھونڈ رہے تھے۔ موصوفہ مینا مجید بلوچ نے ایک ہی دن صبح مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی ویڈیو شیئر کی، لیکن جب وہاں دال نہ گلی تو فوراً راستہ بدل کر پیپلز پارٹی کا رخ کر لیا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پارٹی کی مرکزی قیادت نے برسوں سے جدوجہد کرنے والی حقیقی نظریاتی خواتین کے حقوق کو پس پشت ڈال کر مخصوص نشست کا ٹکٹ ایسے لوگوں کو دے دیا جو صرف اقتدار اور مفاد کی سیاست جانتے ہیں۔
یہ فیصلہ نہ صرف نظریاتی کارکنوں کے دل توڑنے کے مترادف ہے بلکہ اُن خواتین کی جدوجہد کی توہین بھی ہے جنہوں نے ہر آمریت، ہر مشکل اور ہر سیاسی طوفان میں پیپلز پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
آج سوال صرف ایک فرد کا نہیں، بلکہ پورے بلوچستان کی اُن نظریاتی خواتین کا ہے جو پوچھ رہی ہیں: کیا پارٹی میں قربانی، وفاداری اور نظریہ اب کوئی حیثیت نہیں رکھتے؟
کیا صرف وقت دیکھ کر جماعتیں بدلنے والوں کو ہی انعام دیا جائے گا؟
تاریخ گواہ ہے کہ سیاسی موسم بدلنے والوں کا قد کبھی نظریاتی کارکنوں کے برابر نہیں ہو سکتا۔
PPP. Digital Media Aseefa Bhutto Zardari
Asif Ali Zardari Faryal Talpur ( Official ) Media Cell Team Faryal Talpur
Pakistan Peoples Party - PPP Pakistan Peoples Party PPP. Digital Media l
انشاﷲ، ایک بار پھر عوام کی حکومت قائم ہو گئی۔
جئے شاہ، جئے عوام
Political Voice Pakistan PPP. Digital Media
کورکمانڈرہاوس کی دیوار،اسمبلی کے باہرگیٹ لگنا شروع،اسپیکرنے دیکھ کراسمبلی میں آکرسخت تقریرکردی
Click here to claim your Sponsored Listing.
