میرے پاکستانیو میں تو برداشت کرلوں گا لیکن تم برادشت نہیں کرسکو گے، عمران خان
PTI UC- 5 Punjab Coloni, Karachi
PTI Punjab Colony,,Chandio Village CBC Ward-9
آسماں کی آنکھ نے آج عوامی محبت و عقیدت اور مزاحمت کا ایک انوکھا مظاہرہ دیکھا جب پانچ بجے پاکستان کے گلی کوچوں ، چوک چوراہوں سے انصافی پرچم فضا میں لہرانے لگے۔
خوف کی فضا میں یہ عوامی ردعمل کا بہترین اظہار ہے۔
مقبوضہ پاکستان
یہ کوئی کشمیر نہی بلکہ بانی پاکستان قائداعظم کے مزار کے سامنے تحریک انصاف کے پرامن کارکنان پر ظلم جبر کے پہاڑ توڑدیئے گئے ہیں،
27 اگست 2023 کراچی
عمران خان کی گرفتاری کی خلاف اظہار یکجہتی کیلئے میں موٹر سائیکل ریلی کے مناظر،
28/08/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi Lines
75600
