عوام کی آواز، نوجوانوں کی امید اور جمہوری اقدار کے علمبردار، چیئرمین بلال بھٹو زرداری اپنی بصیرت، قائدانہ صلاحیتوں اور عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کی قیادت ترقی، مساوات اور عوامی فلاح کے عزم کی عکاس ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
PPP Digital Karachi
Pakistan People's Party ��
06/06/2026
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری گلگت میں انتخابی جلسہ عام میں شریک ہیں
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
Aseefa Bhutto Zardari
05/06/2026
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت کے آغا خان پولو گراﺅنڈ میں عظیم الشان انتخابی جلسہ عام سے خطاب
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Aseefa Bhutto Zardari
دردریاؤں کے کناروں سے لیکر پہاڑوں کی چوٹی تک گلگت بلتستان کی زمین پر گلگت بلتستان کے عوام کا حق ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی پیغام جاری کردیا
گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ ملکیت کا خواب پاکستان پیپلز پارٹی نے حقیقت میں بدل دیا۔ جو لوگ کہتے تھے کہ یہ ممکن نہیں، ہم نے تاریخی قانون سازی کے ذریعے 28 ہزار مربع کلومیٹر زمین کے مالکانہ حقوق کو قانونی تحفظ دیا اور ثابت کیا کہ عوام کے حقوق صرف نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے محفوظ ہوتے ہیں۔
اب اگلا مرحلہ اس قانون پر مکمل اور مؤثر عملدرآمد کا ہے۔ اس مقصد کے لیے گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مضبوط حکومت اور بھاری اکثریت ضروری ہے تاکہ حقِ ملکیت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اگر کوئی دوسری جماعت آئی تو وہ یہ قانون اٹھا کر پھینک دے گی۔
ہمارا عزم ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی زمین کا حقیقی مالک بنایا جائے گا اور ان کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔
7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Aseefa Bhutto Zardari
میرے قائد نے آج جلسے میں اذان کا احترام کر کے دل جیت لیے...🥺♥️
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP
05/06/2026
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت گندم کی خریداری اور ذخائر کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی پر قابو پانے کی سخت ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے لیے گندم کی دستیابی، مناسب قیمت اور غذائی تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گی۔ ہم ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ تھے اور انشاء ﷲ ہمیشہ ساتھ رہیں گے۔ کیونکہ پیپلز پارٹی صرف ایک جماعت نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک سوچ اور بھٹو شہید کا وعدہ ہے۔ 7 جون کو اپنے گھروں سے نکلیں اور تیر کے نشان پر مہر لگائیں۔
رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Aseefa Bhutto Zardari
پاکستان پیپلزپارٹی کا گلگت میں انتخابی جلسہ عام، عوام کی بڑی تعداد اپنے قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP Aseefa Bhutto Zardari
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
