20/10/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے زریعے شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے خواب کو پورا کیا۔
سینئر رہنماں،اورنگزیب خان،،
Official page of (PPP). For more information, Please contact us:
03218001421
20/10/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کے زریعے شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے خواب کو پورا کیا۔
سینئر رہنماں،اورنگزیب خان،،
19/10/2024
18 اکتوبر شہداء کارساز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے موقعہ پر حیدرآباد جلسہ گاہ میں عوام کا جم غفیر موجود...
19/10/2024
یوسی 06 داؤد چورنگی صدر عمرولی،،NA 230 فوکل پرسن ٹو،محمد اسراخان صاحب، کو عمرے کا سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی،،
19/10/2024
کراچی سے حیدرآباد سانحہ کارساز کے جلسے میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے راونہ،،
یوسی 06 داؤد چورنگی،
کراچی سے حیدرآباد سانحہ کارساز کے جلسے میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے راونہ،،
یوسی 06 داؤد چورنگی،
22/09/2024
صدر یوسی06، داؤد چورنگی عمرولی،طرف سے پوری دنیا میں رہنے والے پختون بھائیوں کو پختون کلچر کا دن مبارک ہو ۔
09/09/2024
ممبر صوبائی اسمبلی سابق جنرل سیکرٹری ساجد جوکھیو کو چیرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے لیبر اینڈ ہیومن ریسورس منتخب ہونے پر اہلیان ملیر کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
صدر یوسی06 داؤد چورنگی،عمرولی/
06/09/2024
سابق مشیر وزیر اعلیٰ سندھ و سیکرٹری اطلاعات ضلع ملیر صاحب ممبر صوبائی اسمبلی پی ایس 88 اعجاز خان سواتی صاحب نے یوسی6صدرداؤدچورنگی عمرولی،جنرسیکٹری اعجازکا غانی،سیکٹری اطلاعات راؤمحمد علی، الکرم گلی میں شمولیتی پروگرام میں شرکت۔
پی ٹی آئی اور مختلف جماعتوں سے آئے نوجوانوں نے پیپلز پارٹی سے متاثر ہوکر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اور پارٹی تنظیم کے شانہ بشانہ چلنے کا عزم کیا صاحب اور ایم پی اے اعجاز سواتی نے آنے والے تمام نوجوانوں کا خیر مقدم کیا ۔
اس موقع پر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کچکول خان، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات تیمور سیٹھ نائب صدر عنایت حسین شاہ رحمان سعید امان جدون، بلال خان ،خانو دیگر ساتھیوں نے شرکت کی ۔
06/09/2024
صدر ملیر پاکستان پیپلزپارٹی، وممبر صوبائی اسمبلی راجہ عبدالرازاق صاحب،کو پارٹی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انڈسٹری وکامرس کا چیئرمین منتخب ہونی بر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں،
صدر یوسی06،داؤدچورنگی عمرولی،
12/08/2024
کیٹل کالونی/ ملیر
پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی این اے 230 ملیر سید آغا رفیع اللہ نے جمشید مری کے بھائی کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی،
اس موقع پر فوکل پرسن ایم این اے محمد اسرار خان، سینئر رہنما اورنگزیب خان، حاجی کچکول خان، صدر یوسی داود چالی عمر ولی، وائس چیئرمین یوسی مجید کالونی سر سیف کامل چشتی محمد علی بلوچ، وڈیرہ میر جان مری، راشید خان، و دیگر بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین
11/08/2024
پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی این اے 230 ملیر سید آغا رفیع اللہ،
اس موقع پر فوکل پرسن ایم این اے محمد اسرار خان، سینئر رہنما اورنگزیب خان، یوسی 06صدر داؤد چورنگی عمرولی،حاجی کچکول خان، محمد علی بلوچ،