TMC Gulshan-e-Iqbal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TMC Gulshan-e-Iqbal, Government Organization, Main University Road Near Civic center , Gulashan e Iqbal, Karachi.
گلشن اقبال یوسی 7 میں چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد کی ہدایت پر گلشن کو گلشن بناؤ مہم تیزی سے جاری۔
پارکس کی تزئین و آرائش، اسٹریٹ لائٹس اور صفاہی کا آغاز ہو گیا۔۔
گلشن اقبال ٹاؤن UC 3 میں چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فؤاد احمد, وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی, چیئرمین ماجد علی خان کی ہدایت پر یو سی کے تمام کونسلرز حضرات نے مل کر یوحنا آباد کے سیورج کے مسائل پر مدینہ کالونی کی مین سیوریج لائن جو مکمل بلاک تھی ۔ان لائنز کو ایکسیویٹ کیا گیا اس پہ کام جاری ہے جس پہ تمام علاقہ مکینوں کا بھرپور تعاون شامل ہے اور الحمدللہ جماعت اسلامی ہر ممکنہ کوشش اور کاوشوں سے علاقوں کے مسائل ہر ممکنہ طور پر حل کرنے میں اپنی جستجو جاری رکھے گی اور انشاءاللہ اس گلشن اقبال ٹاؤن کو ایک بہترین گلشن اقبال ٹاؤن بنائیں گے ۔
گلشن اقبال ٹاؤن میں 15 روزہ صفائی مہم کا آغاز۔
آؤ گلشن کو گلشن بنائیں مہم کا آغاز ڈاکٹر فواد احمد چیئرمین گلشن ٹاؤن نے پودا لگا کر کیا۔
جماعت اسلامی کا عزم کہ " گلشن ٹاؤن کو حقیقی گلشن بنائیں" گے۔
چیئرمین گلشن ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی اور میونسپل کمشنر کے ہمراہ پیراڈائز بیکری کے قریب پودا لگا کر صفائی مہم کا آغاز کیا۔ صفائی مہم پورے گلشن ٹاؤن میں پھیلے گی جو دو ہفتے جاری رہے گی مہم کے دوران صفائی، شجر کاری، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب اور پارکوں کی خوبصورتی کا احاطہ کیا جائے گا۔ چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے شہریوں سے بھی اس مہم میں شرکت کی اپیل کی ہے ۔
28/12/2023
Paradise Bakery Green 🌲belt
28/12/2023
صفائی مہم
Gulshan-e-Iqbal Town
UC-6
Let’s Rebuild Gulshan-e-Iqbal ♥️
تقریب ستائش برائے سابق چیئرمین گکشن اقبال ٹاؤن عبد الوہاب اور وائس چیئرمین سلیم اظہر۔
تقریب موجودہ چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔
ان شآاللہ گلشن کو گلشن بنانے کا عزم۔
گلشن ٹاؤن کے مسیحی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہیں جاری
بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مسیحی ملازمین کو نقد انعامات تقسیم
مسیحی رہنماؤں اور گرجا گھروں کے منتظمین کی چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد سے ملاقات
گرجا گھروں کے اطراف بہترین بلدیاتی سہولیات مہیا کی جائیں گی، ڈاکٹر فواد
ٹاؤن چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کا گلشن اقبال ٹاؤن UC 4 کا دورہ، ہنگامی بنیادوں پر علاقہ مکینوں کی شکایات کا ازالہ کرنے کی ہدایات دیں۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کی وائس چانسلر روبینہ مشتاق سے
چئیرمین گلشن اقبال ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد، وائس چیئرمین ابراہیم صدیقی اور دیگر کی ملاقات، وائس چانسلر جامعہ نے بلدیاتی مسائل سے آگاہ کیا جسے فوری حل کروانے کی ہدایت چیئرمین گلشن اقبال ٹاؤن نے ہدایات جاری کیں۔
ا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
