PPP karachi Awami Colony UC 6
PPP Pakistan karachi Awami Colony #korangi UC 6 welcome all members thanks
پاکستان پیپلزپارٹی یوسی عوامی کالونی وائس چیئرمین اختر پتافی اپنے ٹیم علی گجر، راجہ جاوید، فراز بلوچ راحیل، عمران بھائی عدنان بھائی کاشان طارق، عدیل عدی، و دیگر جیالوں کے ہمراہ جلسے میں جانے کیلیے کیمپ پرپہنچے والا پہلا قافلا
Akhtar Pitafi
Vice chairman Akhtar Pitafi
UC 6 Awami colony in action
27/09/2024
دبنگ وائس چیئرمین اختر پتافی یو سی 6 عوامی کالونی پاکستان پیپلز پارٹی
باغ کورنگی سوئی سدرن گیس کمپنی کی طرف سے ایک کنکشن کیا گیا جس پر باغ کورنگی کی عوام سراپہ احتجاج کے لیے باہر نکل ائی جس کی وجہ سے ٹریفک جام ہو گیا اور انتشار پھیلنے سے پولیس اور رینجز کو بلایا گیا عوام میں سے پولیس نے کچھ بندوں کو گرفتار کر کے عوامی تھانے لے گئی پر دبنگ وائس چیئرمین اختر پتافی نے وقت پر جا کر عوام کے حق میں کھڑے ہو گئے اور انہیں پولیس کسٹیڈی سے ریلیز کروایا۔
Akhtar Pitafi
Click here to claim your Sponsored Listing.
