حق دو انصاف دو ،
آرٹسٹک میلینیئر AM2 کمپنی کے ایڈمن ڈپارٹ کے کیپٹن ر کامران نے ذاتی بناء پر اسسٹنٹ پروڈکشن منیجر یاسین کو کمپنی سے نکال دیا، جس کے خلاف پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کے کارکنان احتجاج کررہے ہیں
PML-F Ps98 Korangi Official
حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا 🌹
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کراچی صدر گل حسن دشتی بھائی
16/06/2022
جناب ذوہیب عرف باغی، جناب اسلم چانڈیو، اور شعیب سندھی بھائی نے اپنے 50 سے زائد دوستوں ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کرلی،
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کورنگی کراچی
صدر محترم جناب گل حسن دشتی صاحب
19/03/2022
شہید سورھیہ بادشاہ کی برسی پر کراچی پریس کلب چلو
20 مارچ 2022ء 2 بجے
03/03/2022
🌹 *حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا*🌹
**
*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 آفس میں آج صدر پی ایس 98 محترم جناب گل حسن دشتی صاحب کی صدارت میں اور جنرل سیکرٹری عاصم عظیم صاحب ، نائب صدر نیاز چانڈیو صاحب و دیگر ذمہ داران کی موجودگی میں مہران ٹاؤن سیکٹر 6 سی محمد خان گوٹھ کے علاقے سے مینارٹی ونگ کے لئے سونو ، قیصر ،مرکز ، زیبی ، آشر، بوتین کھوکھر سمیت دیگر دوستوں نے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کی ، اس موقع پر نئے شامل ہونے والے مینارٹی ونگ کے دوستوں نے پیر صاحب پاگارا کے پیغام کو گھر گھر عام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اور پارٹی ورکنگ میں بھرپور حصہ لینے کا بھی وعدہ کیا، اس موقع پر پی ایس 98 کے صدر محترم جناب گل حسن دشتی صاحب نے نئے شامل ہونے والے دوستوں کو پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں خوش آمدید کہا ،*
*جاری کردہ*
*احمد خان ترین*
*انفارمیشن سیکریٹری اینڈمیڈیا سیل انچارج پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کورنگی کراچی**
24/02/2022
🌹 حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا 🌹
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کے صدر محترم جناب گل حسن دشتی صاحب نے محترم جناب یوسف شیخ صاحب کو پی ایس 98 کے وارڈ 4 مہران ٹاؤن سیکٹر 6 ایف کا صدر مقرر کردیا ہے لہذا پی ایس 98 کے تمام ذمہ داران اور پی ایس 98 سے منسلک تمام یوسیز اور وارڈز کے ذمہ داران نوٹ کرلیں، اس موقع پر کارکنان نے پی ایس 98 کے آفس میں کارکنان اور ذمہ داران میں میٹھائیاں تقسیم کی، جبکہ یوسف شیخ صاحب نے کہا کہ ہم پوری قوت اور لگن سے پارٹی ورکنگ جاری رکھے گے اور ذیادہ سے ذیادہ دوستوں کو پیر صاحب پاگارا کا پیغام دے کر پارٹی میں شمولیت اختیار کروائیں گے ،
جاری کردہ
احمد خان ترین
انفارمیشن سیکرٹری اینڈ میڈیا سیل انچارج پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کورنگی کراچی
17/02/2022
حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کورنگی کراچی
29/11/2021
بھیج پاگارا
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کے آفس میں صدر گل حسن دشتی صاحب سے فنکشنل لیگ یوسی 7 شاہ فیصل کے رہنماؤں کی ملاقات ، سیاسی امور اور پارٹی ورکنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا
25/11/2021
حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا
-F_PS-98_OFFICIAL
آج مورخہ 25 نومبر 2021
*پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کے کارکنان نے پی ایس 98 کے مختلف علاقوں میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل، بھیج پاگارا، اور پارٹی منشور کے حوالے سے جگہ جگہ وال چاکنگ کی ، اس موقع پر پارٹی کے دیگر کارکنان اور ذمہ داران سمیت علاقہ معززین بھی موجود تھے
جاری کردہ :: احمد خان ترین
انفارمیشن سیکریٹری اینڈ میڈیا سیل انچارج پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کورنگی کراچی
22/11/2021
حق سچ کا نعرہ بھیج پاگارا
-F_PS-98_OFFICIAL
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پی ایس 98 کے آفس میں یوسی 32 بلال کالونی اور گلزار کالونی سے کثیر تعداد میں دوستوں نے مانک سرجانی صاحب کی سربراہی میں ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی، اس موقع پر صدر پی ایس 98 محترم جناب گل حسن دشتی صاحب نے نئے آنے والے دوستوں کو فنکشنل لیگ میں خوش آمدید کہا اور پارٹی منشور سے آگاہ کیا، ملاقات میں پی ایس 98 کے ذمہ داران بھی موجود تھے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karachi
