12/01/2026
🚨کراچی کے شہری ہوشیار ہوجائے،کراچی پولیس نے چوریوں میں ملوث ماسی گینگ کے تصویریں جاری کر دی۔۔
The Pak Army unofficial Loading.......!
12/01/2026
🚨کراچی کے شہری ہوشیار ہوجائے،کراچی پولیس نے چوریوں میں ملوث ماسی گینگ کے تصویریں جاری کر دی۔۔
27/02/2024
اگر حلوہ لکھو گے تو مولوی تو ٹوٹ پڑیں گے ۔😂
24/02/2024
EXCLUSIVE SEEN ON HAI
کراچی میں مستقبل کے ڈاکٹرز خود منشیات کی لت میں لگ گئے
کراچی کی جامعات میں منشیات فروشی کا دھندا عروج پر
ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کےکیفے ٹیریا میں منشیات کے استعمال کا انکشاف
کراچی:ایم بی بی ایس کی طالبات منشیات کا استعمال کرنے میں مصروف
ایم بی بی ایس کے علاوہ دیگر شعبے کی طالبات بھی منشیات کے استعمال میں ملوث
طالبات کو منشیات کی سپلائی یونیورسٹی کے باہر سے ہوتی ہے،ذرائع کا دعویٰ
ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کےکیفے ٹیریا میں طلباء کو منشیات استعمال کرتے دیکھا جا سکتا ہے،فوٹیج
بے خوف و ڈر نوجوان طلباء ڈاکٹرز کو منشیات استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے،فوٹیج
یونیورسٹی کی طالبات مہنگی قیمت ادا کرکے منشیات خریدتی ہیں،ذرائع
یونیورسٹی میں کئی عرصے سے منشیات کا استعمال کیا جارہا ہے،ذرائع
منشیات کے کھلے عام استعمال پر ڈاؤ یونیورسٹی انتظامیہ لا علم,
13/02/2024