Imran Cheena Zardari

Imran Cheena Zardari

Share

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ
روٹی کپڑا مکان ہر فرد کا حق ہے

14/03/2026

فائیو اسٹار فلائی اور قائد طلباعہ شہید نجیب احمد کے نام سے منسوب کردیا گیا۔



فائیو اسٹار فلائی اور قائد طلباعہ شہید نجیب احمد کے نام سے منسوب کردیا گیا۔

12/03/2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری۔

صدرِ مملکت نے وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آرٹیکل 48 اور 101 کے تحت گورنر سندھ کے عہدے کے لیے نہال ہاشمی کی تقرری کی سمری کی منظوری دے دی۔

صدر آصف علی زرداری کی نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات ہونے پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار۔

صدرِ مملکت نے اس تقرری کے لیے کمیشن آف اپائنٹمنٹ پر بھی دستخط کر دیے ہیں۔

نہال ہاشمی گورنر سندھ کا عہدہ سنبھالنے سے قبل سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے روبرو حلف اٹھائیں گے۔




11/03/2026

علی (علیہ السلام) کو سجدہ میں ضربت لگائیں
کیونکہ علی (علیہ السلام) حنین و بدر میں مارا نہیں گیا ان سے
گردن جھکی ہو تو سر کاٹتے ہیں لوگ
جھکتا نہیں وہ سر جو صدا سرفراز ہو
سر کاٹنا علی کا تو ممکن ہی نہیں تھا
قاتل بھی منتظر تھا کہ وقت نماز ہو

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے رہنما عمران چینا زرداری کا یومِ شہادتِ حضرت علیؓ پر خراجِ عقیدت

حضرت علیؓ کی ذاتِ گرامی علم، حکمت اور شجاعت کا روشن مینار ہے، عمران چینا زرداری

باب العلم کی تعلیمات پوری انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہیں، عمران چینا زرداری

حضرت علیؓ کا کردار ہمیں باطل کے سامنے ڈٹ جانے کا حوصلہ دیتا ہے، عمران چینا زرداری

معاشرے سے ناانصافی کے خاتمے کے لیے سیرتِ علیؓ پر عمل پیرا ہونا ضروری ہے، عمران چینا زرداری

حضرت علیؓ نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ اصل طاقت تقویٰ اور علم میں ہے، عمران چینا زرداری

ہمیں اپنی زندگیوں کو مولائے کائنات کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق ڈھالنا ہوگا، عمران چینا زرداری

یومِ علیؓ ہمیں اتحاد، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کا درس دیتا ہے، عمران چینا زرداری


08/03/2026

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی سماجی، اقتصادی، سیاسی اور ہر طرح کی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔
‏‪ ‬



‏‪

06/03/2026

موجودہ صورتحال میں اتحاد اور اتفاق کی ضرورت ہے
اپنی صفوں میں اتحاد اور اتفاق کو قائم رکھا جائے
عمران چینا زرداری




04/03/2026

شکریہ پاکستان پیپلز پارٹی
شکریہ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے صدر عابد ستی بھائی، پی ایس 120 کے صدر ممتاز تنولی بھائی، یوسی 18 کے صدر عمران چینا زرداری بھائی اور یوسی 18 وارڈ 2 کے صدد سفیر سردار اورنگی ٹاؤن میں جاری ترقیاتی کام کی نگرانی کررہے ہیں
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو صاحب ، مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی وجہ سے اورنگی ٹاؤن اردو چوک پر یوسی 01 ،یوسی 02،یوسی 03 کا دیرینہ پانی کا مسئلہ کو حل کیا جارہا ہے
اورنگی ٹاؤن اردو چوک کی عوام پانی کی وجہ سے انتہائی پریشان تھی اس پانی کے پمپ سے عوام میں خوشی کا سماء تھا ۔عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے تمام زمہ داروں کا بھی شکریہ ادا کیا ۔

میڈیا سیل عمران چینا زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ویسٹ






Barrister Murtaza Wahab

01/03/2026

إِنَالِلّهِ وَإِنَـاإِلَيْهِ رَاجِعونَ ○كُلُنَفْسٍ ذَآئِقَةُالْمَوْت○
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں


27/02/2026

کل افغانستان کی عبوری حکومت کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد ہماری بہادر افواج بھرپور جواب دے رہی ہیں اور ہر جارحیت کا جواب ایسا ہی دیاجائے گا۔ ان حالات میں پاکستان پیپلز پارٹی کا واضح پیغام ہے کہ قومی سلامتی کے معاملے پر پوری قوم، تمام سیاسی جماعتیں اور ریاستی ادارے ایک صفحے پر ہوں۔

داخلی دہشتگردی ہو یا سرحد پار سازشیں، افغانستان کی سرحد ہو یا پھر بھارت کی! قومی مفاد سب سے مقدم ہے۔



27/02/2026

آپریشن غضب الحق
پاکستان فوج زندہ باد 🔥



26/02/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے رہنماء اور ڈپٹی میئر کراچی، جناب سلمان عبداللہ مراد صاحب کو 'لوکل کونسلز ایسوسیشن سندھ'
(LCA Sindh) کا سیکنڈ وائس پریذیڈنٹ منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ اعزاز بلا شبہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کی مدبرانہ قیادت اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت پر کارکنوں کے کامل بھروسے کا مظہر ہے۔ سلمان عبداللہ مراد صاحب نے ہمیشہ عوامی خدمت کے مشن کو پارٹی منشور کے عین مطابق آگے بڑھایا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ وہ قیادت کے اس اعتماد پر پورا اترتے ہوئے سندھ بھر میں بلدیاتی نظام کو مزید مستحکم کریں گے۔ آپ کی یہ کامیابی درحقیقت پیپلزپارٹی کی عوامی خدمت کی سیاست کی جیت ہے، جو صوبے کی ترقی میں ایک نیا باب ثابت ہوگی۔

Congratulations 🎉🎉🎉



Salman Abdullah Murad

25/02/2026

Team Imran Cheena Zardari 🔥

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Orangi Town District West
Karachi