12/10/2023
اسلامی ممالک کے سارے میزائل تیرے ایک پتھر پر قربان بچے💖✌
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Noor khaliq official, Karachi.
12/10/2023
اسلامی ممالک کے سارے میزائل تیرے ایک پتھر پر قربان بچے💖✌
اللہ پاک شاہنواز بھائی کی حفاظت فرمائے ہم خکومت کی اس طرح کی بزدلانہ اقدامات کی پرزور مذمت کرتے ہیں اس سے ہمارے خوصلے پست نہیں ہونگے انشاءاللہ اپنی آخری سانس تک ان چوروں اور لٹیروں سے اپنا ملک آزاد کروائینگے اور اپنے قائد عمران خان کی آزادی کی تحریک میں اپنے قائد عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں جیئے عمران خان جیئے پاکستان
#سابقہ جنرل سیکیٹری یوسی 8 گلشن سکندر آباد!نورخالق✌
پہلی عزت ملاحظہ فرمائیں، چور، چور بھکاری اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے ہی گھر میں ان کو ذلیل کر رہا ہے۔
Great leader ik❤❤😘
نیا جیالا کل شمولیت کے بعد اپنے ضلعے میں خوشی مناتے ہوئے😂
جیئے بھٹو
Encounter 2021😂
ٹرین حادثے میں زندہ بچ جانے والی بچی کی وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل اس حادثے میں بچی کے والدین بھی جاں بخق ہوگئے ہیں
Noor khaliq Pti Ps.113 Uc.45
عجب کرپشن کی غضب کہانی پیپلز پارٹی کی خریدی گئی ناقص بکتر بند گاڑیاں جن کی وجہ سے ہمارے جوان شہید ہوگئے شیم سندھ سرکار
Noor khaliq Ps.113 Uc.45
21/05/2021
تحریک انصاف کراچی کی جانب سے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے میں شرکت،
احتجاجی مظاہرے میں فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی میں کوآرڈینیٹر یوسی 45 نورخالق۔ کونسلر یوسی 45 زاکر شاہ۔ کونسلر عبداللہ خان۔عبداللہ ارمان۔نجیب خان سمیت اراکین اسمبلی اور عوام و کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت،
10/05/2021
دوستوں اپنی ذندگی سے پیار کریں گھر سے باہر نکلتے وقت فیس ماسک ضرور پہنیں,
لو جناب
اپنی تمام مرادیں پوری کرنے کیلئے پیر الٹے شاہ کے آستانے پر الٹا لٹکیں
Noor khaliq Pti Ps.113 Uc.45