15/04/2023
میرا لیڈر ❤✌🏻
یہ پیج سیاست کی خبروں اور اسپورٹ کی خبروں کی باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج لائک کریں
پاکستان زندہ باد
15/04/2023
میرا لیڈر ❤✌🏻
پوری قوم چیف جسٹس اور سپریم
کورٹ کےساتھ کھڑی ہے،فوادچوہدری
07/04/2023
جس آئین کانام لے کر انہوں نے ساری زندگی سیاست کی آج اسی کے حق میں بول نہیں پا رہے۔
06/04/2023
ن لیگ بھی حیران ہے
الیکشن کرائے تو پنجاب ہاتھ سے جائے گا
الیکشن نہ کرائے تو شلوار شریف گھر جائے گا
اسے کہتے ہیں سرپرائز 😂
06/04/2023
صدر پاکستان جناب عارف علوی کا چیف جسٹس کے اختیارات کو محدود کرنے کے ترمیمی بل پر دستخط نہ کرنے اور آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت ترمیمی بل کی تشریح اور قابل عمل ہونے پر راۓ دینے کے لیے سپریم کورٹ بھیجنے کا ارادہ۔
صدر کے مقررہ وقت میں دستخط نہ کرنے پر بل کے ازخود نافذ ہونے کا عمل نہ صرف سپریم کورٹ کے فیصلہ آنے تک مؤخر ہو جاۓ گا بلکہ اس عمل سے صدر تمام اختیارات چیف جسٹس کو منتقل کر دینگے جہاں وہ جنبش قلم سے نہ صرف اس ترمیم میں تبدیلی کرسکتے ہیں بلکہ اس کو کالعدم بھی قرار دے سکتے ہیں۔
06/04/2023
إنشاءاللّٰه ✌🏻
06/04/2023
ریاست ہوگی ماں جیسی۔۔۔۔۔۔
کپتان اور بچوں میں پیار۔۔