Makhdoom Mehboub Zaman

Makhdoom Mehboub Zaman

Share

Makhdoom Mehboub uz Zaman is a prominent politician and currently serves as the Sindh Food Minister.

follow WhatsApp channel
https://whatsapp.com/channel/0029VbBoy2RGJP8QmxG6Y91C

15/07/2026
Photos from Makhdoom Mehboub Zaman's post 09/07/2026

*سندھ حکومت کا گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ*

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ اور صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی زیر صدارت گندم اور آٹے کی قیمتوں سے متعلق اہم اجلاس

اجلاس میں سیکریٹری خوراک، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ خوراک کے فیلڈ افسران کی شرکت

سندھ بھر میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

سندھ کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی گندم فوری ضبط کر کے سرکاری امدادی قیمت پر خریدی جائے گی، اجلاس کا فیصلہ

صوبے میں 290 فلور ملز اور 1033 لائسنس یافتہ ٹریڈرز موجود ہیں، اجلاس کو بریفنگ

مقررہ حد سے زائد گندم ذخیرہ اندوزی تصور ہوگی۔

حکومت کاروباری سرگرمیوں میں خلل نہیں ڈالنا چاہتی، مگر ذخیرہ اندوزی برداشت نہیں کی جائے گی، چیف سیکریٹری سندھ

کسی کو مصنوعی قلت پیدا کرنے اور عوام کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، آصف حیدر شاہ

تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز گندم ذخیرہ اندوزی کے خلاف فوری حکمت عملی تشکیل دیں، چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت

فلور ملز مالکان کو اعتماد میں لینے کے لیے علیحدہ اجلاس بلایا جائے گا، صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان

حکومت کا مقصد کاروبار کو متاثر کرنا نہیں بلکہ ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو روکنا ہے۔ صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان

09/07/2026

Photos from Makhdoom Mehboub Zaman's post 08/07/2026

صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کا پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن صوبائی اسمبلی نعیم احمد کھرل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مخدوم محبوب الزمان کی مرحوم نعیم احمد کھرل کے ورثاء، ڈی آئی جی شرجیل کھرل سے دلی تعزیت

مرحوم نعیم احمد کھرل کی سیاسی، سماجی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان

23/06/2026

During the session of the Provincial Assembly of Sindh on 23rd June 2026, Minister for Food Department, Government of Sindh, Makhdoom Mehboob Zaman, spoke during the budget discussion for the financial year 2026–27.

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Sindh Secretariat
Karachi
74100