گل پلازہ صرف ایک شاپنگ سینٹر نہیں تھا۔ یہ کراچی کا ثقافتی نشان تھا۔
آگ میں ہلاک ہونے والی جانوں کی صحیح تعداد شاید کبھی پوری طرح معلوم نہ ہوسکے، لیکن جانی نقصان کا پیمانہ دل دہلا دینے والا ہے:
• 1,200 اور اس میں جو دکانیں تباہ ہوئی کل تعداد
• اور25۔20$ ملین مالیت کا اسٹاک راکھ بن گیا۔
• تقریباً $100 ملین کی کل قیمت جل گئی۔
یہ کراچی کے تاجروں اور خود شہر کے لیے ایک بہت بڑا المیہ ہے۔
اللہ تعالیٰ متاثرہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور آنے والے دن ان کے لیے بہتر فرمائے۔ آمین
R S M C Memorial Social Welfare Society
Non political & without cast and creed welfare society ahmed khan chandio village.
اسلام او الیکم میرا یہ ویڈیو بیان تمام ہر خاص او عام اہل علاقہ احمد خان چانڈیو ویلج کے لئے ہے میں محسن چانڈیو صدر ویلفیئر ایسوسی ایشن علاقہ میں ہونے والے واقعہ جو کے بتاریخ ۱۸ اور ۱۹ ستمبر ۲۰۲۵ کی رات کو ہمارے علاقے کے رہائشی سخی اللہ چانڈیو کے ساتھ پیش آیا ہے جو کے ایک غیر قانونی اور غیر ذمیدارانہ عمل ہے جس کی میں اور میری تمام ٹیم بھرپور مذمّت کرتی ہے اس واقعہ کو باقاعدہ قانونی مشاورت سے دیکھا جارہا ہے جن شر پسند اور نامعلوم افراد کی طرف سے ہماری ہر دلعزیز اہل علاقہ رہائشی اور چانڈیو ویلج کے نقص او امن کو برباد کرنے کی سازش کی ہے ان سے قانونی طور پر سختی سے پیش رفت کی جائیگی اور ہماری پوری لیگل ٹیم اس معاملے کی تحقیق کر رہی ہے اور خدانخواستہ مستقبل میں اس طرح کا غیر متوقع عمل چانڈیو ویلج میں کسی بھی جگہ پر پیش آتا ہے تو میں اور ہماری ٹیم اس کی ایسی طرح پُر زور مذمت کریں گے
16/09/2025
18/04/2025
آئی جی سندھ جناب غلام نبی میمن صاحب کو گریڈ 22 میں ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے رئیس شفیع محمد چانڈیو میموریل ویلفئیر ایسوسی ایشن کی پوری ٹیم کی جانب سے مبارکباد۔
یہ کامیابی آپ کی انتھک محنت، پیشہ ورانہ خدمات اور قیادت کا اعتراف ہے۔
ہمیں آپ پر فخر ہے
پاکستان زندہ باد
آج رمضان کے روزے مکمل ہو نے پر ویلفئیر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہیں۔
بچے جوان بزرگ سب نے بڑھ چڑھ کر روزے داروں کی افطار میں اللہ کی رضا کے لئے خدمت کی مالک قبول کرے آمین۔
بلخصوص وہ بھائی جنہوں نے سپورٹ کیا شعیب حسین اور زوہیب حسین بھائی ، تیمور ، شہباز علی چانڈیو ، مقبول چانڈیو ، پیپلز پارٹی کے صدر جناب عبد الحمید چانڈیو ، حیدر بخش چانڈیو عرف سلیم چانڈیو اور انصار فیمیلی آپ سب کا بہت شکریہ مالک آپ کی خدمت قبول کرے آمین اور اس علاقے کا اتحاد مزید مضبوط ہو آمین *محسن چانڈیو؛ شفیع محمد بابر چانڈیو ؛ صفدر چانڈیو ؛دانش رضا ؛ ندیم احمد چانڈیو ؛فواد لاشاری ؛خوشی محمد چانڈیو ؛ارباز چانڈیو ، ضمیر چانڈیو ، اسلم بھٹو، ارباز چانڈیو، , نیک محمد چانڈیو ؛ محمود رضا ؛ شعیب حسین؛ بلاول مشوری؛ وسیم مشوری ؛ یا سر مشوری، کامران ، عبدالباری چانڈیو، میر بالاچ چانڈیو، محمد عثمان چانڈیو، محمد عمر چانڈیو ، یوزارسف چانڈیو، علی رضا ، رئیس رضا ، فردین رضا ، شہریار چانڈیو ،شاہ زین لاشاری, ضمیر چانڈیو، کامران ، زاہد ملک ، صدام حسین، رزاق* رب زوالجلال آپ کی بے لوث خدمت قبول کرے اور آپ سب کی تمام پریشانیاں دور کرے آمین
*رئیس شفیع محمد چانڈیو میموریل ویلفئیر ایسوسی ایشن*
آج ستائیسویں افطاری کے اہتمام پرویلفئیر ٹیم کو مبارکباد دیتے ہیں *محسن چانڈیو؛ شفیع محمد بابر چانڈیو ؛ صفدر چانڈیو ؛دانش رضا ؛ ندیم احمد چانڈیو ؛فواد لاشاری ؛خوشی محمد چانڈیو ؛ارباز چانڈیو ، ضمیر چانڈیو ، اسلم بھٹو، ارباز چانڈیو، , نیک محمد چانڈیو ؛ محمود رضا ؛ شعیب حسین؛ بلاول مشوری؛ وسیم مشوری ؛ یا سر مشوری، کامران ، عبدالباری چانڈیو، میر بالاچ چانڈیو، محمد عثمان چانڈیو، محمد عمر چانڈیو ، یوزارسف چانڈیو، علی رضا ، رئیس رضا ، فردین رضا ، شہریار چانڈیو ،شاہ زین لاشاری, کامران ، زاہد ملک ،* رب زوالجلال آپ کا یہ عمل قبول کرے آمین
*رئیس شفیع محمد چانڈیو میموریل ویلفئیر ایسوسی ایشن*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
74500
