01/09/2023
مولا حسین علیہ السلام کے زاکر و سوز خوان سید عابد حسین نقوی ہاتف الوری صاحب، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کے والدِ گرامی کا نمازِ جنازہ امام بارگاہ شاہِ کربلا اولڈ رضویہ ناظم آباد میں ادا کر دیا گیا مرحوم کا جسد خاکی ان کے آبائی شہر (خیرپور) تدفین کے لیے روانہ
پروردگار بحق چہاردہ معصومین ع مرحوم کے درجات بلند فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ (الٰہی آمین)
22/07/2023
کراچی: معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی آیت اللہ علامہ سید عقیل الغروی حفظ اللہ سے ملاقات
ial
20/07/2023
میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کی علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی رہائش گاہ آمد میں عزاداری کے حوالے سے انتظامات، مسائل اور ان کے تدارکات پر جامع گفتگو، میئر کراچی کی جانب سے متعلقہ افسران کو فوری اقدامات کی ہدایت
16/07/2023
عشرہ محرم الحرام
1445-2023
Syed Shahenshah Hussain Naqvi
16/07/2023
ٹنڈو محمد خان: مرحوم نوجوان حسن سرفراز بھٹی ابنِ سرفراز احمد کی مجلسِ ترحیم سے علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا خطاب
16/07/2023
حجتہ الاسلام والمسلمین مُولانا سید شہنشاہ حُسین نقوی صاحب نیو رضویہ سوسائٹی کے ہر دلعزیز بزرگ ، سماجی ، مزہبی شخصیت اور سابقہ رُکن مینجنگ کمیٹی رضویہ سوسائٹی جناب مسرور نقوی المعروف ٹیٹو بھائ کی عیادت کے لئیے ان کی رہائش گاہ پر تشریف لائے ان کی مزاج پُرسی کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے دُعا کی اس موقع پر ٹیٹو بھائ کے دونوں صاحبزادے ، جناب دانش نقوی ، اسد نقوی ، ان کے چھوٹے۔ بھائ جناب مسرُور نقوی رضویہ مینجمنٹ کے ایگزیکٹیو ممبر جناب سید مُحّمد میاں زیدی اور علی کُونسل پاکستان کے سئنیر نائب صدر (سندھ ) سید مُحّمد رضا نقوی بھی مُوجود تھے
16/07/2023
کراچی: علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی حسینیہ انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت و خطاب
07/07/2023
نبی ؐ نے ساری زندگی دو ہی چیزیں بنائی ہیں مسجد قبہ بنائی یا غدیر کا منبر بنایا ہے، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
ؑ
06/06/2023
خیرپور: علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کا جامعہ عربیہ سلطان المدارس کی زرعی زمین کا دورہ زرعی زمین کمیٹی کے ہمراہ ٹھیکیداروں اور ہاریوں سے ملاقات میں زمینی مسائل پر گفتگو کی
06/06/2023
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد نے صوبائی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مولانا عباس مہدی ترابی کی سربراہی میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات کی اور 17 جون کو "پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس" میں شرکت کی دعوت دی
31/05/2023
"عزاداری کنونشن"
آپ سے شرکت کی استدعا ہے جو کہ ہمارے لیے باعث فخر ہوگا
منتظر قدوم: سرپست اعلی مرکزی تنظیم عزاداری علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی قبلہ، صدر مرکزی تنظیم عزاداری ایس ایم نقوی