Muhajir - مہاجر

Muhajir - مہاجر

Share

Stay up to date in the latest News and updates.

06/05/2026

کل بھائی کے ظلم و جبر کا سورج ڈوبا تھا اب سائیں کی باری ہے۔
سندھ کے ظالم تعصب پرست حکومت کا ذوال شروع۔

کراچی کے صبر کا پیمانہ لبریز نسل پرست حکمرانوں کے لاؤ لشکر کو جوتے تلے روند ڈالا ۔۔۔

عام عوام تیس منٹ سے ذائد انتظار کے بعد بلاول ہاؤس کلفٹن سے گذرنے والے پروٹوکول کو توڑ کر اپنی بیزاری کا احساس دلا دیا۔

بلاول ہاؤس کلفٹن کے اطراف پروٹوکول کے نام پر شہریوں کو گھنٹوں روک کر تذلیل کرنا۔ جب عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جائے اور اوپر سے راستے بند ہوں تو ردعمل آنا فطری ہے۔

کراچی کے لوگوں نے اپنا پیغام واضح کر دیا ہے اب بھی وقت ہے ترجیحات بدلنے کا ورنہ کراچی والے فیصلہ سنانا جانتے ہیں۔






04/05/2026

یونیورسٹی روڈ پر شرجیل شہد میمن اور مراد علی شاہ کی موومنٹ پر پابندی لگائی جائے، کراچی کی عوام کا FWO سے مطالبہ

04/05/2026

Karachi 🥵

03/05/2026

Breaking News📣
ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا

03/05/2026

پاکستان کو پالنے والے شہر کراچی اور کراچی کے ٹیکس پر پلنے والے بقیہ پاکستان کے درمیان انصاف کے نظام میں موجود اس فرق کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے
آپ تمام لوگوں کو یاد ہوگا کہ آج سے چند سال پہلے کراچی میں واقع نسلاا ٹاور کو کس نے رحمی اور پھرتی کے ساتھ زمین بوس کردیا گیا تھا، کی درجن خاندانوں کو بے گھر کردیا گیا تھا ، حد یہ تھی کہ جج صاحب نے اداروں کو حکم دیا تھا کچھ بھی کرو ب م مارو ، بس نسلا ٹاور گردوں
آج وہی عدالت ہے ویسے ہی ایک عمارت ہے ، مگر عمارت کی خوش قسمتی ہے کہ وہ لاوارث کراچی میں نہیں بلکہ اسلام آباد میں ہے ، اس لیے اس بار جج صاحب کو عمارت بھی نظر آرہی ہے اور عمارت میں پراپرٹی خریدنے والے افراد کا دُکھ درد بھی،
شاید اسلام آباد میں ہی انسان رہتے ہیں اس لیے انکے حقوق کے تحفظ کے لیے نا صرف عدالتیں بلکہ وزیر اعظم پاکستان صاحب بھی بیچ میں کود پڑے ہیں اور بیانیہ پیش کیا ہے کہ ون کانسٹی ٹیوشن پلازہ کو اب نہیں گرایا جا سکتا ، کیوں کہ عمارت اب بن چُکی ہے اور لوگوں نے کروڑوں کے فلیٹ خرید لیے ہیں ، جنکے بلکہ یہی معاملہ کراچی نسلا ٹاور کا تھا ، مگر۔نا وزیر اعظم کی ہمدردی جاگی نا عدالت کو رحم آیا ،
اس قدر نہ انصافی لوگوں کے ذہنوں میں سوال جنم دیتی ہے ، آخر کراچی کے ساتھ اتنا مختلف سلوک کیوں کیا جاتا ہے، جبکہ یہ شہر ہی پاکستان کو چلا رہا ہے ، یہ کیسا ظلم اور نا انصافی کا نظام ہے، ہمارا کیا قصور ہے ، کیا ہم پاکستانی نہیں ، کیا کم درجے کے پاکستانی ہیں ، کیا ہمیں دیکھ درد نہیں ہوتا کیا ہمارا پیسہ ، پیسہ نہیں ہے ، کیا ہمارے احساسات کی ہمارے خاندان کی ہمارے بچوں کی خوشیاں ، خوشیاں نہیں ہیں ؟ ہماری داد رسی نہیں ہوتی ، ہمیں آخر کیوں اس طرح علیحدہ سے برتا جاتا ہے ،
ہمیں اس دوہرے معیار پر بہت افسوس ہے ،
ہماری یہ بلکل خواہش نہیں میں اسلام آباد پلازہ کے لوگوں کو نے گھر کیا جائے ، اللہ تعالیٰ اُنکی چھت سلامت رکھیں ، مگر ہمارے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیا گیا
اللہ تعالیٰ سب کے لیے آسانی کا معاملہ کریں ، آمین 💔🇵🇰

01/05/2026

اقراء ریئل اسکول کا حادثہ
اسکول انتظامیہ کی SOP کی خلاف ورزی مجرمانہ غفلت ہے، مگر اسکول انتظامیہ کو قاتل کے طور پر پیش کرنے کی زیادتی تو نہ کریں۔

ایک کیمسٹری ٹیچر کا بچی کو باہر جانے کی اجازت دینا کیا ایسا جرم تھا کہ انہیں ایف آئی آر کی زد میں لاکھڑا کیا گیا؟

30/04/2026

Honda 125 Bike Chori Ki Video Social Media Par Viral — Karachi Mein Street Crime Ka Naya Waqia

29/04/2026

دو تصویر ایک ہی جگہ اور پورا نظام بے نقاب۔

صبح 9 بجے:
یہ فٹ پاتھ شہریوں کے لیے ہے — صاف، کھلا، قابلِ تعریف۔

دوپہر 12 بجے:
یہی جگہ دکانوں کی توسیع بن جاتی ہے — سامان، فرنیچر، رکاوٹیں

اور پیدل چلنے والا پھر غیر ضروری ہو جاتا ہے۔ ہم کب مانیں گے کہ فٹ پاتھ سجاوٹ نہیں، ضرورت ہے؟

یہ صرف تجاوزات کا مسئلہ نہیں،
یہ شہری حق چھیننے کی کہانی ہے۔

28/04/2026
24/04/2026

کراچی کے قابل نوجوان جن پر نسل پرستوں نے سرکاری نوکریاں بند کی ہوئی ہیں اور ریاست نے انہیں عدم توجہ سے نوازا ہوا ہے ، یہ وہ نوجوان ہیں جو کسی طرح دوسرے ملک ترک سکونت کر گئے اور جو دیگر کراچی میں موجود ہیں اُن میں سے آدھے بیچارے بائیکیا اور فوڈ پانڈا ریڈار بن جانے پر مجبور ہیں اور باقی نوجوان پانی کے گیلن اور گیس کے سیلنڈر اٹھائے پھر رہے ہیں اور کچھ تو بیچارے ڈکیتی میں اپنی جانیں لُٹا رہے ہیں ،
اگر ریاست اس شہر اور اس شہر کے نوجوانوں کو ہتھیلی کا پھول بنالے تو ہمیں ہر سال دوست۔ممالک سے ٹکے ٹکے کے لیے قرضے نا مانگنے پڑیں گے ، بلکہ کراچی میں ایسے بے شمار ذہین نوجوان موجود ہیں کہ جنکے قابلیت سے پاکستان نا صرف اپنے قرضے اُتار سکتا ہے بلکہ قرضے دینے کے قابل بھی ہو سکتا ہے
ریاست اگر اس بنیاد پر فیصلے کرتی رہی کہ فلاں طبقہ تعداد میں کم ہے اس لیے اسے تعداد کے حساب سے مواقع ملنے چاہیے تو پاکستان کبھی ترقی نہیں کرے گا ،
اگر کراچی کا طبقہ چاہے تعداد میں دیگر کے مقابلے کم۔ہے مگر دیگر کے مقابلے زیادہ ذہین اور تیز ہے تو اس طبقے کو زیادہ موقع ملنا چاہیے تاکہ ملک اور قوم کو زیادہ فائدہ ہو
پاکستان زندہ باد 💚🇵🇰

06/04/2026

Aaj shaam taqreeban 5:10 baje (6 April 2026) Korangi Crossing, puranay Driving Office ke samne ek sangin hadsa pesh aaya.

Ek tez raftaar truck achanak bekabu ho gaya aur mukhalif simt se aanay wale motorcycle sawar par palat gaya.

Shehriyon se guzarish hai ke drive karte waqt ehtiyat bartein aur traffic rules ka khayal rakhein taake aise hadsat se bacha ja sake.

29/03/2026

امریکہ یونیورسٹی روڈ کھلوادے
ہم آبنائے ہرمز کھلوا دی‍ں گے

پکا وعدہ!

Want your business to be the top-listed Government Service in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi